Browsing Category
World
جرمنی میں”چائنا ان اسپرنگ ٹائم” عالمی مکالمے کا انعقاد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)”چائنا ان اسپرنگ ٹائم:دنیا کے لیے چین کے ترقیاتی مواقع ” کے عنوان سے عالمی مکالمہ جرمنی کے شہر ڈسلڈورف میں منعقد ہوا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے صدارتی فرمان پردستخط
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بارہ مارچ کو صدارتی فرمان نمبر70، 71، 72 اور 73 پر دستخط کیے۔مذکورہ بالا صدارتی فرمان کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کاماحولیاتی تحفظ کا قانون 15 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔
عوامی جمہوریہ چین کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گھوڑے سے منسوب چینی نیا سال منانے کے لیے کئی ممالک میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی نئے سال کے قریب آتے ہی ، بہت سے ممالک میں گھوڑے سے منسوب سال کی مناسبت سے ”ہیپی چائنیز نیو ایئر“ کی تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ حال ہی میں، امریکہ، اٹلی، پولینڈ، یونان، یوکرین، سینیگال، فلپائن، کانگو!-->…
Read More...
Read More...
چین کے ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ کا پروگرام شیڈول جاری
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 16فروری کی شب 8 بجے ، چائنا میڈیا گروپ کا ” 2026 اسپرنگ فیسٹیول گالا “ بیک وقت 10 ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر کیا جائے گا ، نیز 9 نشریاتی فریکوئنسیز اور 6 خود ملکیتی نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی بیک وقت براہِ راست نشر!-->…
Read More...
Read More...
سات بڑے عالمی نیوز الائنسز کی جانب سے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول کی بھرپور تشہیر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) جیسے جیسے گھوڑے سے منسوب سال قریب آرہا ہے، چائنا میڈیا گروپ کے تحت انٹرنیشنل ویڈیو نیوز ایجنسی، سات بڑے عالمی نیوز الائنسز ، بشمول ایشیا پیسیفک براڈکاسٹنگ یونین، افریقی براڈکاسٹنگ یونین، لاطینی امریکہ نیوز یونین، عرب!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی جانب سے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں کا معائنہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) جشن بہار کی آمد کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تمام مسلح افواج کی جنگی تیاریوں اور جاری مشنز کا معائنہ کیا۔
بدھ کے روز انہوں نے متعلقہ یونٹس کو تہہ دل سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی کوریئر کارکنوں سے محبت بھری ملاقات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے شین جیئے کھو ضلع میں قائم بزرگ افراد کے لیے مختص کینٹین کا دورہ کیا۔
بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شی جن پھنگ نے وہاں آرام کے لیے موجود تین کوریئر کارکنوں سے ملاقات کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی غیر جماعتی شخصیات سے جشن بہار کی آمد پر ملاقات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مختلف جمہوری جماعتوں کی مرکزی کمیٹیوں کے رہنماؤں، آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس اور غیر جماعتی شخصیات کے!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی جانب سے جشن بہار کی آمد پر عام شہریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اسپرنگ فیسٹول کی آمد پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کا دورہ کیا ۔
منگل کے روز انہوں نے نچلی سطح کے اداروں کے کارکنوں اور عام شہریوں سے ان کی خیریت دریافت کی اور ملک بھر کی تمام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حقیقی بات چیت ایک دوسرے کے اتفاق رائے پر مبنی ہونی چاہیے, چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے ساتھ بات چیت کے لیے کھلا رویہ رکھنے کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا اس معاملے پر!-->…
Read More...
Read More...