Browsing Category

World

چین کے ریئر ارتھ ، ٹنگسٹن اور قلعی سمیت 14 معدنیات کے ذخائر دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ :چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اٹھائیسویں چائنا انٹرنیشنل مائننگ کانفرنس میں باضابطہ طور پر "چین کےمعدنی وسائل کی رپورٹ 202 کان کنی کی ترقیاتی رپورٹ 2026 جاری کیں۔رپورٹ کے مطابق، چودہویں پانچ سالہ منصوبے کے اختتام تک، چین کے ریئر ارتھ،…
Read More...

گریٹر برکس تعاون گلوبل ساؤتھ کے لیے نئی ترقیاتی گنجائش پیدا کر رہا ہے

بیجنگ :برکس ممالک کے رہنماؤں کی اٹھارہویں سربراہ کانفرنس 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ اس سال برکس تعاون کے میکانزم کے قیام کی بیسویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ 20 سالوں میں، اس تنظیم نے اپنی رکنیت کو بڑھانا اور تعاون کے…
Read More...

چینی نائب وزیر اعظم کی اپیک وزرائے توانائی کی سولہویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ :اپیک (ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن) کے وزرائے توانائی کی سولہویں کانفرنس کا آغاز بیجنگ میں ہوا، جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئے…
Read More...

خدمات کی تجارت کی جامع ترقیاتی سطح سے متعلق چین کی درجہ بندی میں 2018 کے مقابلے میں 5 درجے کی بہتری،…

بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 کے دوران خدمات کی تجارت اور کھپت کے مربوط فروغ پر علمی تبادلے کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں خدمات کی تجارت کی عالمی ترقی اور ان باؤنڈ سیاحت کی کھپت کو فروغ دینے والی صلاحیت کے حوالےسے…
Read More...

امریکی کمپنیاں "چائنا آپرچیونٹی 2.0 کے بارے میں پرامید ہیں، رپورٹ

بیجنگ :چین کا جنوبی شہر شیامن عالمی کاروباری حلقوں میں آج کل ایک " مقبول ترین مقام" بن گیا ہے ۔ چین کا بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارت کا چھبیسواں میلہ یہاں منعقد ہو رہا ہے۔ 129 ممالک اور خطوں کے کاروباری نمائندگان کاروباری مواقعوں کی…
Read More...

چین کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کی بحالی کو زبردستی نافذ کرنے کی کوشش کی مخالفت

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چند رکن ممالک نے اس امر کے باوجود کہ اس معاملے پر کونسل میں اب بھی شدید اختلافات موجود ہیں، اصرار کے ساتھ ایران پر پابندیاں بحال کرنے میں زبردستی سے کام لیا اور کونسل کا ایک ایسے ایجنڈے کے تحت…
Read More...

چین نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیے

بیجنگ :چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ۔4 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے 'ریموٹ سینسنگ-53 (01-03)' اور 'ریموٹ سینسنگ-56 (01-03)'سیارچوں کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ سیارچے کامیابی سے مقررہ مدار میں داخل ہوگئے اور لانچ مشن مکمل…
Read More...

چینی صدر 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، وزارت خارجہ

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Read More...

بحری جہاز میں آتشزدگی کے واقعے میں لاپتا افراد کے بچاؤ کی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، چینی صدر

بیجنگ :چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھنگ داؤ میں واقع شپ بلڈنگ کمپنی کے ایک غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں بندرگاہ پر مرمت کے دوران آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔حادثے کے بعد چینی صدر شی جن پھنگ نے…
Read More...

چین اور امریکا رواں سال دونوں سربراہانِ مملکت کے باہمی روابط کے انتظامات پر رابطے میں ہیں ، چینی…

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں وزیر خارجہ وانگ ای اور چین میں متعین امریکی سفیر کی ملاقات اور چین۔امریکا تعلقات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ وانگ ای کی چین میں متعین امریکی…
Read More...