Browsing Category

World

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے…

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ…
Read More...

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے…

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقات کی، جو عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود…
Read More...

عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے

بیجنگ :بلومبرگ کے مطابق، پی یو، ریسرچ سینٹر کی جانب سے 8 فروری سے 13 مئی تک 42 ہزار سے زائد افراد پر کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریباً دو دہائیوں میں پہلی بار عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت رائے رکھنے والے افراد کا تناسب…
Read More...

چین ہیلیم گیس کی ملکی و عالمی طلب اور رسد کے مطابق برآمدی انتظامات میں بروقت ایڈجسٹمنٹ کرے گا، چینی…

بیجنگ : چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا ڈونگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں ہیلیم گیس کی برآمد پر چین کی جانب سے عائد عارضی پابندی کے حوالے سے بتایا کہ چین ہیلیم گیس کا ایک بڑا درآمد کنندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی طلب کو پورا کرنے اور…
Read More...

نئے دور میں چین کی حکمرانی کا ریکارڈ” کی پہلی جلد کا روایتی چینی زبان میں ایڈیشن شائع

بیجنگ : 36واں ہانگ کانگ بک فیئر ہانگ کانگ کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں شروع ہوگیا ہے۔ اس موقع پر کتاب "نئے دور میں چین کی حکمرانی کا ریکارڈ" کی پہلی جلد کے روایتی چینی زبان میں ایڈیشن کی رونمائی کی گئی۔یہ کتاب تحریروں اور تصاویر کے…
Read More...

چین کا قومی سطح کا سبزیوں کی ٹوکری کا منصوبہ عالمی توجہ حاصل کر گیا

بیجنگ :حالیہ دنوں ، چین کے متعدد علاقوں کو طوفان اور شدید بارشوں کے باعث سیلابی آفات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم زیادہ تر متاثرہ علاقوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں اور بحالی کے اقدامات شروع کر دیے۔ عوام کی روزمرہ ضروریات، بالخصوص خوراک…
Read More...

چین میں 2025 کے دوران بنیادی طبی بیمہ کوریج کی شرح 95 فیصد پر برقرار

بیجنگ :چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے "2025 میں طبی بیمہ خدمات کی ترقی سے متعلق شماریاتی رپورٹ" جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق 2025 کے اختتام تک ملک بھر میں بنیادی طبی بیمہ میں شامل افراد کی تعداد 1.331 ارب تک پہنچ گئی، جبکہ بیمہ…
Read More...

چین کی معیشت کا مجموعی حجم 140 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر چکا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ : چین کی جانب سے رواں سال کی پہلی ششماہی کی اقتصادی کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے جانے کے بعد کئی غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے اس پر توجہ مرکوز کی اور تبصرے کیے۔ ابتدائی حساب کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی جی ڈی پی…
Read More...

چینی صدر کا شنگھائی کا دورہ، شہری تجدید اور عوامی فلاح پر زور

بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شنگھائی کے دورے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ اعلیٰ معیار کی شہری تجدید ، شہری جدیدیت کو آگے بڑھانے کا ایک اہم محرک…
Read More...

آستانہ میں "شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی پانچویں جلد کی تعارفی تقریب کا انعقاد

آستانہ:قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں "شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا" کی پانچویں جلد کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں چین اور قازقستان کے مہمانوں کے علاوہ اشاعتی اداروں، میڈیا، تھنک ٹینکس، جامعات اور کاروباری شعبوں کے نمائندوں…
Read More...