Browsing Category

World

چین کا 10 امریکی اداروں کو برآمدی کنٹرول فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے برآمدی کنٹرول قانون اور دوہرے استعمال کی اشیا کے برآمدی کنٹرول سے متعلق ضوابط کے تحت قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ اور عدم پھیلاؤ سے متعلق بین الاقوامی ذمہ داریوں کی…
Read More...

چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا بیجنگ میں آغاز

بیجنگ :چوتھی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو ب بیجنگ میں شروع ہو گئی۔ اس سال کی نمائش میں ڈیجیٹل و ذہین ٹیکنالوجی، جدید مینوفیکچرنگ، سبز زراعت، صحت مند طرزِ زندگی، ذہین گاڑیاں، صاف توانائی اور سپلائی چین خدمات سمیت چھ بڑے شعبوں پر مشتمل…
Read More...

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کی جانب سے ایونٹ کا انعقاد

اقوام متحدہ :چائنا سوسائیٹی فار یونائیٹڈ نیشنز اسٹڈیز اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں چین کے مستقل مشن نے مشترکہ طور پر جنیوا کے پیلس آف نیشنزمیں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باسٹھویں اجلاس کے موقع پر ایک سائیڈ ایونٹ کا…
Read More...

عالمی برادری کو کثیرالجہتی اصولوں کے نفاذ کی وکالت کرنی چاہیے، چینی نمائندہ

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باسٹھویں اجلاس میں انسانی حقوق کونسل کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر اعلیٰ سطحی مکالمے کا انعقاد ہوا ۔ اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لیے چین…
Read More...

شی جن پھنگ کی اپنے والد شی چونگ شون سے گہری عقیدت

بیجنگ :شی جن پھنگ کے والد شی چونگ شون نے ان کی شخصیت اور طرزِ فکر پر گہرا اثر چھوڑا۔دونوں نے کسان کی حیثیت سے بھی زندگی گزاری اور کھیتی باڑی کے کاموں میں ایسی مہارت دکھائی کہ دیہی باشندے محبت سے انہیں "کھیتی باڑی کے ماہر" کہا کرتے تھے۔…
Read More...

باپ بیٹے کا گہرا رشتہ اور عوامی خدمت کا پختہ عزم

بیجنگ : ستمبر 2021ء میں، جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ شان شی کے شہر یولین کے دورے کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سوئی دے ضلعی کمیٹی کے سابق دفتر کا بھی دورہ کیا۔ نمائش ہال میں ایک جملہ نمایاں طور پر آویزاں تھا: "اپنا رخ مضبوطی سے…
Read More...

چین کا بین الاقوامی برادری پر ٹھوس انسانی ہمدردی کے اقدامات کرنے پر زور

اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے، سون لے نے اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے 2026 کے انسانی ہمدردی کے اجلاس کے عام مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ مل کر ٹھوس انسانی ہمدردی کے…
Read More...

امید ہے کہ چینی کمپنیاں میانمار میں سرمایہ کاری کریں گی ، صدر میانمار

بیجنگ :من آنگ ہلائنگ نے میانمار کے صدر کے طور پر چین کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔ چین میں قیام کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اس دورے کے ذریعے میانمار اور چین کے دوستانہ تعلقات کو گہرا کرنا، میانمار کی…
Read More...

چین، تائیوان جزیرے کے مشرق میں سمندری علاقے کے ماحولیاتی سروے کا آغاز

بیجنگ :چین کے زیرِ اختیار سمندری علاقوں کے قدرتی ماحولیاتی حالات کا مکمل جائزہ لینے اور سمندری ماحولیاتی تحفظ کے لیے معاونت فراہم کرنے کی غرض سے، 16 سے 18 جون تک چینی قدرتی وسائل کی وزارت کے ایسٹ اوشن بیورو کے جہاز "شیانگ یانگ ہونگ 22 نے…
Read More...

ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد

بیجنگ : حالیہ دنوں ، دنیا بھر کی بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ چھنگ ڈاؤ کی جانب مرکوز رہی، جہاں ساتویں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں کی چھنگ ڈاؤ سمٹ کا انعقاد کیا گیا۔سمٹ میں 300 سے زائد غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندوں…
Read More...