غزہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے، سیاسی سودے بازی کا آلہ نہیں، چین
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے جمعرات کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کے غزہ کو حاصل کرنےکے منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے وسیع پیمانے پر مخالفت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ فلسطینیوں کا ہے اورفلسطینی!-->…
Read More...
Read More...