یشما گل کا شادی کرنے کے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ یشما گل، جو لادینیت سے دین کی طرف لوٹنے کے بعد اپنی روحانی تبدیلی کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ یشما گل نے انسٹاگرام پر سعودی عرب کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ…
Read More...

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا

چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ بدھ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میچ میں…
Read More...

دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ سکریپس ریسرچ کے سائنسدانوں نے نیویارک اسٹیم سیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل، ان…
Read More...

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…
Read More...

جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟

آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری ردعمل کیا ہوگا؟ اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو دیکھیں کہ متاثرہ…
Read More...

چین کی جانب سے پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری کی جارہی ہے، ترجمان پٹیا

پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی صنعتی انفراسٹرکچر کے تحت ہائی ٹیک جدید مصنوعات تیارنہیں کی جاسکتیں اور افرادی قوت اور تکنیکی مہارت میں جدت سمیت صنعتی فکسچرز میں جدید تکنیک سے بہترین کوالٹی لا کر…
Read More...

سعودی عرب ، فنکارہ نے ثقافت مدینہ کو ریزن آرٹ میں پیش کر دیا

چمکدار اور تھری ڈی اشیا کا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب کی فنکارہ نے مدینہ کی ثقافت کو ریزن آرٹ میں پیش کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریزن آرٹ میں مادے کا استعمال کرتے ہوئے ہارڈنر کی مضبوطی کے ذریعے اشیا کو پیش کیا جاتا ہے۔ ریزرن آرٹ دنیا بھر…
Read More...

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی

قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے۔ حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے…
Read More...

بیرونی مداخلت یقیناً ناکام ہوگی، ہانگ کانگ میں وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان کا بیان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ، برطانیہ، کینیڈا سمیت دیگر ممالک اور یورپی یونین کے حکام اور سیاستدانوں نے چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی پولیس کی جانب سے گو فنگ ای سمیت چین مخالف اور ہانگ کانگ میں انتشار پیدا کرنے والے 13…
Read More...

تائیوان کی علیحدگی پسند کارروائیاں چین کی وحدت کے تاریخی رجحان کو نہیں روک سکتی، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائےامور تائیوان کے ترجمان چھن بین ہوا نے ایک پریس کانفرنس میں چند روز قبل امریکہ کی جانب سے تائیوان کو فروخت کیے گئے 38 ایم ون اے ٹو ٹی ٹینکوں کی پہلی کھیپ کی…
Read More...