چین کا 2025 میں ایک نئے توانائی کے نظام کی تعمیر میں تیزی لا نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے مطابق 2025 میں چین توانائی کے نئے نظام کی تعمیر میں تیزی لائے گا۔ 2025 میں چین اعلی انٹیلی جنس سطح، حفاظت اور سلامتی کے ساتھ بڑے پیمانے پر جدید کوئلے کی کانوں کی تعمیر کرے گا، کوئلے…
Read More...

چینی معیشت میں نومبر کے دوران بتدریج بہتری اور مثبت تبدیلیاں، چین کا قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، چین کے قومی ادارہ شماریات کے ترجمان اور قومی اقتصادی جامع شماریات کے محکمے کے سربراہ فو لنگ ہوئی نے زراعت، صنعت، خدمات ، کھپت، سرمایہ کاری،…
Read More...

پاک‘چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان اور چین کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔چین کی حکومت کی جانب سے محمد رمضان کو…
Read More...

سی پیک فیز 2.0 بیجنگ میں اعلی سطحی مصروفیات کے ساتھ پاک چین شراکت داری نئے دور میں داخل

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا فلیگ شپ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کا سنگ میل ہے، سست روی کی افواہوں کے برعکس حالیہ پیش رفت سی پیک کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے پر ایک نئی طاقت اور اسٹریٹجک…
Read More...

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا، جس سے انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب ہے اور مارکیٹ کا آغاز 1290 پوائنٹس کی بڑی…
Read More...

سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سائرہ یوسف نے دوسرے شادی کے ارادے اور اپنے لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بتادیا۔ اداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی…
Read More...

ادب، ثقافت اور موسیقی سے سجا دو روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر

کراچی میں رنگا رنگ 2 روزہ سندھ لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، سندھ ادبی میلے کے آخری روز سیاست، سماجیات، عوامی مسائل اور فنون لطیفہ سمیت مختلف موضوعات پر سیشنز کا اہتمام کیا گیا۔ فیسٹیول کے آخری روز بھی کتابوں کی رونمائی اور…
Read More...

ویمنز ایشیا کپ انڈر 19: بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شسکت دے دی

انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شسکت دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز کومل خان 24 رنز بنا کر…
Read More...

آج دو بہت بڑے سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے، ناسا نے خبردار کردیا

ناسا کے مطابق دو انتہائی بڑے سیارچے 2024 XY5 اور 2024 XB6 آج 16 دسمبر 2024 کو زمین کے قریب سے گزریں گے۔ خلائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ ان سیارچوں سے اگرچہ کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم یہ سیارچے قریب سے گزرنے والے سیارچوں سے باخبر رہنے کی…
Read More...

فِٹنس کیلئے جِم سے تھوڑا سا وقفہ لازمی لیں، فِٹنس انفلوئنسرز کی تجویز

اگر آپ جسمانی طور پر فٹ ہونے کی کلید جاننا چاہتے ہیں تو آپ شاید سوچیں گے کہ آپ کو جم میں کافی وقت گزارنے کی ضرورت ہے۔ لیکن بہت سے فٹنس انفلوئنسرز اس کی اُلٹی تجویز دیتے ہیں۔ فٹنس ماہرین کا کہنا ہے کہ جِم میں سخت ٹریننگ کے ہر چھ سے آٹھ…
Read More...