وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا

اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہےکہ حکومتی اقدامات کی بدولت ملک میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کاحامل تھا،چھ ماہ میں وزیراعظم سعودی ولی عہد سے پانچ بارمل چکے ہیں،وزیراطلاعات نے کہاکہ کم عرصے…
Read More...

پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ …
Read More...

اگلی قسط، حکومت کا آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کیلیے اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے  اگلی قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے فروری 2025 تک سول سرونٹسوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف سے اگلی قسط ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصول کیلیے فروری 2025 تک سول سرونٹس ایکٹ میں ترمیم کرنے سمیت کڑی شرائط…
Read More...

شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں مدد بھی ملی۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں آمنہ حیدر عیسانی…
Read More...

مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کےلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔ اس کے تحت…
Read More...

کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، یومیہ کتنا نقصان ہورہا ہے؟

کراچی سمیت ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز بدستو ر سُست روی کا شکار ہیں جس کے باعث ملکی معیشت اور جی ڈی پی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر،…
Read More...

کیا روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے سے فائدہ ہوتا ہے؟

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔ اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین فائدہ سامنے…
Read More...

چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ سے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے بیجنگ میں دیاؤ یو تھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں۔منگل کے ورز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین نے اپنی ہمسائیگی…
Read More...

چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دیاؤیوتھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں کمبوڈین پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ کے چیئرمین ہن سین کے ساتھ بات چیت کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی…
Read More...

چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 “انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس چین کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہو رہی ہے۔ دسمبر کو سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےمحکمہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے افتتاحی تقریب…
Read More...