زمین کا مقناطیسی قطب شمالی روس کی جانب منتقل ہونے لگا
برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ زمین کا مقناطیسی شمالی قطب روس کی جانب منتقل ہورہا ہے۔
ماہرین صدیوں سے مقناطیسی قطب شمالی کا جائزہ لے رہے ہیں جو کہ کینیڈا سے سائبیریا کی طرف تقریباً 2,250 کلومیٹر دور منتقل ہوا ہے۔ لیکن ایسا لگتا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...