وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ اس سے…
Read More...

ای سی سی نے محکمہ اطلاعات سمیت دیگر کو ایس سی او کانفرنس کےاخراجات لوٹانے سے منع کردیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی اے اور وزارت داخلہ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران اسلام آباد کو خوب صورت بنانے کی مد میں اضافی فنڈ جاری کرنے سے منع کردیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے…
Read More...

ہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی

ڈب اسمیش سے ٹاک ٹاک اور پھر پاکستان شوبز انڈسٹری کا سفر طے کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کے ان دنوں خوب چرچے ہیں جس کی وجہ ان کا حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ ہے۔ ہانیہ اس ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کے ساتھ مرکزی کردار ادا…
Read More...

پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی تیسرا ون ڈے نہیں کھیلیں گے وجہ سامنے آگئی

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت پانچ کھلاڑی پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ پیٹ کمنز، مچیل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبو شین اور اسٹیو اسمتھ تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ کرکٹرز بھارت کے خلاف بورڈر گواسکر…
Read More...

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا

جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔ جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔ کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے سائنسدانوں نے یہ منفرد سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ لیگنو سیٹ…
Read More...

امریکا کی 114 سالہ معمر ترین شخصیت نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا

ناؤمی وائٹ ہیڈ نامی 114 سالہ خاتون نے امریکا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ 114 سالہ خاتون کو یہ اعزاز اس وقت حاصل ہوا جب 22 اکتوبر کو الزبتھ فرانسس کا 115 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی ناؤمی…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا شنگھائی میں آغاز پاکستان سمیت 152 ممالک کی شرکت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے موضوع کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی، میں افتتاح پذیر ہوئی، جس میں پا کستان سمیت مجموعی طور پر 152 ممالک، علاقوں اور بین الاقوامی تنظیموں…
Read More...

اٹلی کے صدر اور انڈونیشیا کے صدر چین کا دورہ کریں گے چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر اٹلی کے صدر سرجیو میٹیریلا 7 سے 12 نومبر تک اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیجانڈو 8سے 10 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔منگل کے روزچین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے فجی کے نومنتخب صدر لالابالاؤ کو مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے لالابالاؤ کو جمہوریہ فجی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے خط میں کہا کہ فجی بحرالکاہل کا پہلا جزیرہ ملک ہے جس نے نئے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ۔ انہوں نے…
Read More...

چینی صدر شی جن پھنگ کا صوبہ حو بئی کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے منگل کے روز صوبہ حو بئی کے شہر شیاؤ گان اور شیئن نینگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یون مینگ کاؤنٹی میوزیم ، جیایو کاؤنٹی کے پان جیا وان قصبے اور سی ای گاؤں کا دورہ کیا اور ثقافتی آثار کے تحفظ اور…
Read More...