چینی وزیر خارجہ جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ہیون اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست…
Read More...

چین کی مصنوعی ذہانت کے معاملے پر گروہی صف بندی اور کیمپ محاذ آرائی کی سخت مخالفت

بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ امریکی حکومت کی جانب سے "مصنوعی ذہانت کے مواقع کی شراکت داری کے مشترکہ اعلامیے" پر دیگر ممالک سے مشترکہ دستخط کی درخواست کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ترجمان نے کہا کہ…
Read More...

شام میں ایئربیس پر بمباری قابل مذمت ، عالمی برادری اسرائیلی حملے روکنے کیلئے کردار ادا کرے ، پاکستان

اسلام آباد:پاکستان نے شام کے صوبے ادلب میں ابو الظہور ایئربیس پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خرجہ نے کہا کہ پاکستان شامی عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا…
Read More...

چین، ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026کا بیجنگ میں آغاز

بیجنگ :انسان اور روبوٹ کی باہمی بقاء ، پیداوار و مانگ کا باہمی انضمام" کے موضوع پر مبنی ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2026 بیجنگ میں شروع ہوئی۔ پانچ روزہ کانفرنس میں یہ پلیٹ فارم عالمی روبوٹکس کی اہم کامیابیوں، نئی مصنوعات کی پہلی بار رونمائی اور…
Read More...

چین میں تقریباً 60 ہزار کلومیٹر معیاری سیلف ڈرائیو سیاحتی شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی

بیجنگ :چین کی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق حال ہی میں جاری ہونے والے سیلف ڈرائیو سیاحتی شاہراہوں کے نفاذ کے منصوبے " کے تحت ملک بھر میں تقریباً 60 ہزار کلومیٹر پر مشتمل معیاری سیاحتی شاہراہوں کا نیٹ ورک قائم کیا جائے گا ۔ ان میں سرحدی و ساحلی…
Read More...

چینی معیشت کی زبردست لچک اور توانائی کا اظہار

بیجنگ : اعداد و شمار کے مطابق، جنوری سے جولائی تک چین کی مینوفیکچرنگ، خدمات اور بیرونی تجارت سمیت بنیادی معاشی اشاریوں میں اضافہ ہوا ہے ، معاشی عمل میں استحکام کے ساتھ ترقی جاری ہے اور اقتصادی ترقی مسلسل نئی، بہتر اور مثبت سمت میں آگے بڑھ…
Read More...

چین پہلی بار راکٹ کی زمینی ریکوری میں کامیاب

بیجنگ :چو چھیوئی-3 یاؤ-2 کیریئر راکٹ ڈونگ فینگ کمرشل ایرو اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے خلا میں روانہ کیا گیا، اور راکٹ کا پہلا اسٹیج طے شدہ طریقہ کار کے مطابق صوبہ گانسو کی کاؤنٹی من چھن میں واقع چو چھیوئی-3 لینڈنگ پیڈ پر کامیابی کے ساتھ…
Read More...

چین اور ایکواڈور کو سیاسی باہمی اعتماد کو مستحکم کرنا چاہیے، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا نے ملاقات کی۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی 10ویں…
Read More...

چین، مکاؤ کے نئے پانچ سالہ منصوبے سے اعلیٰ معیار کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

بیجنگ :چین کے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر "مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے لیے تیسرا پانچ سالہ منصوبہ(2026-2030)" جاری کیا، جس میں اگلے پانچ سالوں میں مکاؤ کی اقتصادی اور سماجی ترقی کے اہداف…
Read More...

چین کا عالمی سطح پر صحرائی زمینوں کی بحالی اور صحرا زدگی سے نمٹنے کے لیے "چینی حل” فراہم…

بیجنگ:چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس کی۔ منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں اقوام متحدہ کے صحرا زدگی کی روک تھام سے متعلق کنونشن کے فریق ممالک کی 17ویں کانفرنس کے آغاز اور عالمی سطح پر صحرا زدگی سے نمٹنے…
Read More...