چین اور امریکہ باہمی محصولات میں کمی کے فریم ورک پر قریبی رابطے میں ہیں، چینی وزارت تجارت

بیجنگ: چین کی وزارتِ تجارت کے محکمہ برائے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ڈائریکٹر جنرل منگ ہوا ٹنگ نے چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس وقت دونوں ممالک کی اقتصادی و تجارتی ٹیمیں تجارتی کونسل…
Read More...

علاقائی ممالک کو بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کی قیادت اپنے ہاتھوں میں رکھنی چاہیے، چینی میڈیا…

بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین آسیان وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے پر چین کے اصولی موقف کی وضاحت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ چین اور آسیان ممالک کے پاس بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے کو حل کرنے کی دانش اور صلاحیت موجود…
Read More...

تقریباً 4,800 غیر ملکی سرمایہ کار اداروں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کیا، چینی ریاستی…

بیجنگ : چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں 2026کی پہلی ششماہی کے دوران تجارتی امور اور کاروباری صورتحال پر روشنی ڈالی گئی۔متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ پہلی ششماہی کے دوران نجی اداروں نے درآمد و برآمد…
Read More...

بحیرہ جنوبی چین کا مسئلہ چین اور آسیان کے تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے حالیہ علاقائی صورتحال اور چین آسیان تعلقات کے مستقبل کی ترقی پر صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ دونوں اطراف کے قائدین کی مشترکہ اسٹریٹجک قیادت میں چین اور آسیان کے تعاون کے شاندار ثمرات…
Read More...

چین ہمیشہ کی طرح بنگلہ دیشی حکومت کی ہموار طرز حکمرانی کی حمایت کرتا رہے گا، چینی وزیر خارجہ

منیلا : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے منیلا میں مشرقی ایشیا تعاون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے دوران بھارت، برازیل، بنگلہ دیش، برونائی، ویتنام اور پاپوا نیو گنی کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے درخواست پر فلپائن کے…
Read More...

امریکہ چین کے مرکزی مفادات کا احترام کرے، چینی وزیر خارجہ

منیلا : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے منیلا میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ فریقوں نے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین امریکہ تعلقات کے لیے ایک اہم سال ہے۔ دونوں…
Read More...

چین-آسیان تعاون نے نتیجہ خیز کامیابیاں حاصل کی ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ : چین-آسیان وزرائے خارجہ کا اجلاس فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین-آسیان تعلقات کے رابطہ کار ملک ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن کے ہمراہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔وانگ ای نے کہا…
Read More...

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 نے یو اے ای کرکٹرز کے لیے نئی راہیں کھول دیں: محمد روہید

دبئی : متحدہ عرب امارات کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد روہید نے کہا ہے کہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 نے یو اے ای کے کرکٹرز کے لیے بین الاقوامی سطح پر آگے بڑھنے کی واضح راہ ہموار کی ہے، جہاں عمدہ کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں کو نہ…
Read More...

بنیادی تعلیم کے شعبے میں نمایاں ترقی حاصل کی گئی ہے، چینی صدر

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں بنیادی تعلیم کے کام پر ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے مرکزی کمیٹی نے بنیادی تعلیم کو ایک بنیادی اور پیش رو کام سمجھ کر اسے مضبوطی سے فروغ دیا ہے،…
Read More...

چین دنیا کے 160 سے زائد ممالک اور خطوں کا بڑا تجارتی شراکت دار بن چکا ہے

بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام ایک پریس کانفرنس میں چین کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے پر عمل درآمد، کسٹمز کی جدید کاری میں تیزی لانے اور چین کو سروس ٹریڈ میں ایک مضبوط ملک بنانے سے متعلق معلومات فراہم کی…
Read More...