چین کی جانب سے مصنوعی ذہانت میں تعاون و ترقی کے لیے ایکشن پلان جاری

بیجنگ : عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس شنگھائی میں منعقد ہوا۔ جمعہ کے روز اجلاس کے دوران چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر…
Read More...

چین کو جزیرہ زونگ یے سمیت نان شا جزائر اور ان سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے…

بیجنگ : فلپائن کے وزیر دفاع نے حال ہی میں جزیرہ زونگ یے پر " بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلے" کی دسویں برسی کے حوالے سے ایک یادگاری سرگرمی میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز چینی وزارت دفاع کے ترجمان، سینئر کرنل جیانگ بن نے کہا کہ چین کو جزیرہ زونگ یے…
Read More...

چین اور پاکستان کا امریکہ اور ایران سے جنگ بندی اور جلد مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران ایران کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر دشمنی ختم کریں، رابطے…
Read More...

چین کا تھائی حکومت کی ملک میں ہموار حکمرانی کے لیے حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتن چارنویراکول سے ملاقات کی۔ تھائی وزیر اعظم عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت اور…
Read More...

چین اور کمبوڈیا کے درمیان دوستی دونوں ممالک کا ایک قیمتی اثاثہ ہے، چینی صدر

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن مانیٹ سے ملاقات کی۔ کمبوڈیا کے وزیر اعظم عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت اور ورکنگ دورے کے…
Read More...

چین کا اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، جو عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں…
Read More...

چینی صدر کی چھونگ چھینگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں ریسکیو آپریشن کو سائنسی طریقے سے منظم کرنے…

بیجنگ : چین کے چھونگ چھینگ شہر کی پھنگ شوئی کاؤنٹی میں مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جسکے نتیجے میں متعدد لوگ دب گئے اور لاپتہ ہوگئے۔واقعے کے بعد سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن…
Read More...

چینی صدر کی جانب سے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شریک بین الاقوامی مہمانوں کے…

بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے شنگھائی کے عالمی استقبالیہ ہال میں بین الاقوامی معززین کے استقبال کے لیے ایک ضیافت کا اہتمام کیا ،جوعالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ…
Read More...

چین اور قازقستان کے درمیان جامع تعاون کو مضبوطی سے آگے بڑھانا دونوں ممالک کے بنیادی مفادات سے…

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی کے شی جیاؤ ہوٹل میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف سے ملاقات کی، جو عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی سے متعلق اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین میں موجود…
Read More...

عالمی پسندیدگی میں چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا، پی یو سروے

بیجنگ :بلومبرگ کے مطابق، پی یو، ریسرچ سینٹر کی جانب سے 8 فروری سے 13 مئی تک 42 ہزار سے زائد افراد پر کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تقریباً دو دہائیوں میں پہلی بار عالمی سطح پر چین کے بارے میں مثبت رائے رکھنے والے افراد کا تناسب…
Read More...