یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ DIPLOMACYWorld By admin On جولائی 23, 2024 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail