انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا Health & Education By editor On ستمبر 22, 2025 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔ 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail