سرفراز احمد کو پی سی بی میں ذمہ داری ملنے کے امکانات پر محمد عامر نے خاموشی توڑ دی

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے سرفراز احمد کو پی سی بی کے سلیکشن معاملات میں شامل کرنے کی تجویز کی حمایت کردی ۔ سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن کمیٹی کی ممکنہ ذمہ داری ملنے کے حوالے سے محمد عامر کا کہنا تھا…
Read More...

کبریٰ خان نے شادی کی پیشکش ٹھکرادی تھی لیکن میں نے ہار نہیں مانی، گوہر رشید

اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ کبریٰ خان نے شادی کیلئے میری پیشکش ٹھکرادی تھی لیکن میں نے ہار نہیں مانی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور کبریٰ خان ابتدا میں صرف اچھے دوست تھے دونوں کا کوئی رومانوی…
Read More...

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل 12249 مریضوں کی سکریننگ کی گئی جس میں 793 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب تک ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں…
Read More...

بھارتی عدالت میں ڈاکٹروں کی رائٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت، جج کی انوکھی ہدایت

یہ عجیب و غریب کیس بھارت کے پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کا ہے جہاں سماعت کے دوران جج نے ایک میڈیکو لیگل رپورٹ دیکھی جو ایک سرکاری ڈاکٹر نے مرتب کی تھی، لیکن اس کی تحریر اتنی غیر واضح تھی کہ ایک لفظ یا حرف بھی پڑھے جانے کے قابل نہیں تھا۔ …
Read More...

پاکستان میں رواں سال کا پہلا سپر مون کا نظارہ کب دیکھا جائے گا؟

پاکستان میں سال 2025 کا پہلا سپر مون کا نظارہ 7 اکتوبر کو دیکھا جاسکے گا۔ سپارکو کے مطابق 7 اکتوبر 2025 کی رات آسمان پر سال 2025 کے تین سُپر مُونز میں سے پہلا سُپر مُون نظر آئے گا۔ اکتوبر کا یہ سُپر مُون شام 8:47 بجے (پاکستان معیاری…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے 2025 کے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران سی ایم جی کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے "ہزاروں زرعی ماہرین کی چین میں تربیت" کے خصوصی منصوبے سے پاکستانی زراعت پر متوقع مثبت اثرات کا اظہار کیا۔ انہوں نے…
Read More...

پاکستان سی پیک سے انتہائی وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سی پیک سے انتہائی وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہا ہے ، جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو فریم ورک کے…
Read More...

چین ، ای چوانگ جامع کسٹم فری زون غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بن گیا

گزشتہ ستمبر میں، بیجنگ ای چوانگ جامع کسٹم فری زون نے باضابطہ طور پر منظوری حاصل کی۔ تاحال 30 اعلیٰ و جدید ٹیکنالوجی کمپنیوں نے زون میں داخل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ای چوانگ جامع کسٹم فری زون کا مقصد ملک بھر میں پہلا ایسا زون…
Read More...

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر کی جانب سے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدر سیورین کووینٹری نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک تہنیتی خط ارسال کیا، جس میں انہوں نے سی ایم جی کے تمام ملازمین کو وسط خزاں تہوار کی مبارکباد پیش کی۔ سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ کے نام ارسال کردہ خط میں،…
Read More...

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوران نقل و حمل کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ

دو اکتوبر ، چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کا دوسرا روز ہے۔ چین کی وزارت نقل و حمل کے مطابق ، چھٹیوں کے پہلے دن ملک بھر میں بین العلاقائی نقل و حمل کا حجم 33 کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گیا، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں…
Read More...