اساتذہ اور طلبہ اہم قومی حکمت عملیوں کے تقاضوں پر توجہ مرکوز کریں، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ نے ایک خط میں تیانجن یونیورسٹی کے 130ویں یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ اور سابق طلبہ کو…
Read More...

پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےچا ئنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاک۔چین دوستی کے حوالے سے پاکستان کا موقف غیرمتزلزل ہے ،یہ موقف تاریخ میں گہری جڑیں رکھتا ہے اور صحیح معنوں میں دونوں ممالک کی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کے ہانگ کانگ میں کمشنر کا امریکی قونصل جنرل کے ساتھ سخت احتجاج

چینی وزارت خارجہ کے ہانگ کانگ میں کمشنر دفتر کی ویب سائٹ نے "کمشنر چھوئی جیان چھون نے ہانگ کانگ میں امریکی قونصل جنرل کے ساتھ سخت احتجاج کیا" کے عنوان سے ایک بیان شائع کیا۔جمعہ کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 ستمبر کو، کمشنر چھوئی جیان…
Read More...

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوسرے روز سفری سرگرمیوں میں اضافے کا رجحان برقرار

چین کے قومی دن اور وسط خزاں تہوار کی تعطیلات کے دوسرے روز ، چین بھر میں بین العلاقائی نقل و حرکت کی تعداد 301.7702 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی اسی دن کی نسبت 6.4 فیصد زیادہ ہے۔ان میں ریلوے مسافروں کی تعداد 19.288 ملین رہی، جو گزشتہ سال کی…
Read More...

چین اور سنگاپور اہم تعاون کرنے والے شراکت دار ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ اور سنگاپور کے صدر تھرمن شنموگارتنم نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور…
Read More...

چین کے قومی دن کے حوالے سے مختلف ممالک میں تقریبات کا انعقاد

حالیہ دنوں، چین کے بیرون ملک سفارت خانوں، قونصل خانوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر قومی دن کی تقاریب اور دیگر پروگراموں کا انعقاد کیا۔ متعدد ممالک کی شخصیات نے دنیا کے لیے چین کی خدمات…
Read More...

چین اور امریکہ کو تعاون کے امکانات کو مزید وسعت دینی چاہیے ، امریکہ میں تعینات چینی سفیر

امریکہ میں تعینات چین کے سفیر شیے فینگ نے واشنگٹن میں چینی سفارت خانے میں منعقدہ قومی دن کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ چین اور امریکہ کو تعاون کے امکانات کو مزید وسعت دینی چاہیے تاکہ باہمی مفاد اور کثیر الجہتی کامیابیاں حاصل ہو سکیں۔ …
Read More...

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے  ترکیہ کے ساتھ پانچ ارب ڈالر کا تجارتی ہدف مقرر

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ترک سرمایہ کاری اور تجارت میں نیا سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ترکیہ کے ساتھ پانچ ارب ڈالر کا تجارتی ہدف مقرر کیا گیا ہے جس کے تحت ایس آئی ایف سی کی جانب سے ترکیہ کے…
Read More...

پاکستانی گھڑ سوار نے ایشین گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے ٹاپ گھڑ سوار عثمان خان نے فرانس میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تھری اسٹار ایونٹنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ایشین گیمز 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عثمان خان نے اپنے گھوڑے ایڈن آف دی ورٹ کے ساتھ…
Read More...

ہانیہ عامر بنگلادیش کے معروف یوٹیوبر کے گھر پہنچ گئیں؛ خصوصی دعوت کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی چمکتی ستارہ ہانیہ عامر نے بنگلادیش کے دورے کے دوران معروف بنگلادیشی یوٹیوبر افتخار رفسان کے گھر خصوصی دعوت پر پہنچ گئیں، جہاں وہ نہ صرف روایتی پکوانوں سے لطف اندوز ہوئیں بلکہ میزبان خاندان کے ساتھ قیمتی لمحات بھی…
Read More...