این ڈی ایم اے صوبوں کے ساتھ تعاون مزید مربوط بنائے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگامی موسمی صورتحال میں خطرے سے دوچار علاقے کے لوگوں کے لئے پیشگی آگاہی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں و سیلابی صورتحال کے متاثرین کی مدد و بحالی میں این ڈی ایم اے صوبوں کے ساتھ تعاون مزید…
Read More...

سترہ سالہ طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کر دی

17 سالہ ہوم اسکول طالبہ نے 40 سالہ پرانی ریاضی کی تھیوری غلط ثابت کردی، اس طالبہ کو براہِ راست پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ مل گیا۔ ریاضی کی دنیا میں طلبہ کے کارناموں کی بےشمار مثالیں موجود ہیں، لیکن کسی کم عمر طالبہ کا بغیر ڈگری حاصل…
Read More...

ملک کے 42 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 42 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق سندھ کے 19 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ این ای او سی کے مطابق خیبرپختونخوا کے 7 اور پنجاب کے…
Read More...

شنیرا اکرم کی ہانیہ عامر کی ویڈیو پر تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اداکارہ ہانیہ عامر کی بائیک رائیڈ کرتے ویڈیو پر سخت ردعمل دیا ہے۔ پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ اور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی شخصیت ہانیہ عامر ایک…
Read More...

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج دوسرے روز بھی نرخوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3…
Read More...

سلامتی کونسل کا غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر ہنگامی اجلاس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر پر فوجی قبضے کے منصوبے کی منظوری کے بعد ایک ہنگامی کھلا اجلاس منعقد کیا۔ اس ہنگامی اجلاس کی درخواست سلامتی کونسل کے یورپی مستقل اور غیر مستقل ارکان برطانیہ، فرانس،…
Read More...

چین کے فلپائنی بحری جہازوں کو جزیرہ ہوانگ یئن  کے قریب پانیوں سےنکالنے کے اقدامات

چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ فلپائن نے چین کی جانب سےبار بار انتباہ کو نظر انداز کرتے ہوئے ماہی گیری کے بحری جہازوں کو سپلائی کی فراہمی کی آڑ میں کوسٹ گارڈ  کے متعدد جہازوں اور سرکاری بحری جہازوں کو  چین کےجزیرہ ہوانگ یئن…
Read More...

چین  کے پانچ نیشنل پارکس کے لئے حقوق کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی

چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اعلان کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں پانچ نیشنل پارکس کے لئے حقوق کی رجسٹریشن مکمل کرلی گئی ہے۔ نیشنل پارک قومی معیار کی نمائندگی کرنے والے قدرتی ماحولیاتی نظام ہیں ، جس میں تحفظ کا سب…
Read More...