انصاف صرف دلوں تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بلکہ اسے عمل میں لانے کی ضرورت ہے، رپورٹ

حالیہ عرصے میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تناؤ مسلسل بڑھ رہا ہے، جس نے پوری دنیا کے عوام کو پریشان کر دیا ہے۔ پیر کے روز عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین-اسرائیل مسئلے پر ہنگامی اجلاس بلایا، جس میں چین…
Read More...

پاکستان کا چین کے علاقے منگولیا کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کے عزم

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کا دورہ کیا اور چین کے اس متحرک علاقے کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق دورے کے دوران سفیر پاکستان نے مقامی رہنما وانگ لی…
Read More...

حکومت اقلیتوں کی قومی دھارے میں شمولیت کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کے کلیدی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کے ترجیحی فرائض میں شامل ہے،حکومت اقلیتوں کی سرکاری اداروں، پارلیمنٹ اور قومی دھارے میں بھرپور شمولیت کے…
Read More...

صوبہ پنجاب میں 48 گھنٹوں کے دوران 9 ڈینگی کیسزرپورٹ

محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے سب سے زیادہ 5 کیسز مری کی یوسی گیل میں رپورٹ ہوئے۔ محکمۂ صحت پنجاب نے مزید بتایا کہ راولپنڈی میں 1 اور ٹیکسلا میں 2 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس کے 5 مریض…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی 

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، ملک میں نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت…
Read More...

گیارہ کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد

ٹیکساس میں سیلاب کے بعد 11 کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد کرلیے گئے۔ ٹیکساس ہل کنٹری میں جولائی میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں کم از کم 135 افراد ہلاک ہوئے تھے جو ٹریوس کاؤنٹی میں ایک غیر متوقع تاریخی دریافت کو سامنے…
Read More...

ایف نائن پارک کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے منتخب

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایف نائن پارک کو کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے منتخب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی ماہرانہ رائے کے لیے راشد لطیف کو آن بورڈ لے لیا۔ اسٹیڈیم ڈیزائن اور تکنیکی…
Read More...

فواد خان کی بھارتی فلم ’عبیر گُلال‘ کوگرین سگنل مل گیا

پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم ’سردار جی 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب پاکستانی سُپر اسٹار فواد خان کی بھارتی فلم کو گرین سگنل مل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’عبیر گُلال‘ کو اب 29 اگست 2025 کو…
Read More...

روس امریکہ سربراہی اجلاس 15 اگست کو الاسکا میں ہوگا، روس کی تصدیق

روسی صدارتی معاون یوری وکٹورووچ اوشاکوف نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 15 اگست کو الاسکا میں ملاقات کریں گے۔ پوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہونے والی بات چیت میں یوکرین میں طویل مدتی امن کے منصوبے پر توجہ مرکوز کی…
Read More...

بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی مذمت

اسرائیلی سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ شہر پر قبضے کے منصوبے کی منظوری کے بعد، متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے اس اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل پر زور دیا کہ وہ اپنے "جنگی منصوبے" کو فوری طور پر روک دے۔ اردن، مصر، سعودی…
Read More...