Browsing Category
TECHNOLOGY
پاک چین خلائی تعاون میں پیشرفت، پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سےخلاء میں پہنچ گیا
چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں پہنچ گیا جس سے پاکستان اور چین کے مابین خلائی تعاون کی تاریخ میں ایک اور شاندار باب کا اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دبئی کی سڑکوں پر انسان نما روبوٹ کی دوڑ لگاتے ویڈیو وائرل
جدید ٹیکنالوجی کی دنیا ہر دن ایک نیا حیران کن منظر دکھا رہی ہے اور دبئی اس دوڑ میں سب سے آگے ہے، ایسے میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔
دبئی کے امارات ٹاور کے قریب ایک انسان نما روبوٹ کو دوڑتے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی
ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی لائیو اسٹریم کرنے کی اجازت تھی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
محمد نوازشریف اور وزیراعلی مریم نواز سے یواےای کےسفیر کی ملاقات
صدرپاکستان مسلم لیگ (ن ) محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی۔محمد نواز شریف اور وزیراعلی مریم نواز نے یو اے ای کے سفیر کا شاندار!-->…
Read More...
Read More...
سام سنگ کا تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ جلد ہی اپنے تین نئے ٹیبلٹ متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان ٹیبلٹس میں گلیکسی ٹیب ایس 11، ایس 11 الٹرا اور گلیکسی ٹیب ایس 10 لائٹ شامل ہیں۔
ڈیوائسز کے لیے جاری ہونے والے سرٹیفیکٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ڈیوائسز فروخت کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مائیکروسیٹ چائنا کی مدد سے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کی خلا میں اڑان
اکستان نے خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آج چین کے ژچانگ سیٹلائیٹ لانچ سینٹر (ایکس ایس ایل سی) سے اپنا ریموٹ سینسنگ سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے!-->…
Read More...
Read More...
واٹس ایپ کیمرے کیلئے زبردست فیچر متعارف
واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ ورژن کے کیمرے میں نائٹ موڈ فیچر متعارف کرانے والا ہے جسکی آزمائش بیٹا ورژن میں بھی شروع ہوچکی ہے۔
بیٹا ورژن کے اندر واٹس ایپ کیمرے میں ایک نیا نائٹ موڈ آپشن متعارف کیا گیا ہے جو فی الحال منتخب بیٹا صارفین کے لیے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی وزیر اعظم کی 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور تقریر کی۔
اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی وزیر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کا قیام؟؟؟
اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے حکام پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی میں دو طرفہ اشتراک پر بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تین ماہ میں پاکستانیوں کی کتنی ویڈیوزٹک ٹاک سے ڈیلیٹ کی گئیں؟
ٹک ٹاک نے سال 2025ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی رپورٹ جاری کردی۔
یہ رپورٹ جنوری 2025ء سے مارچ 2025ء تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...