Browsing Category

TECHNOLOGY

چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 1.123 بلین تک پہنچ گئی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر (سی این این آئی سی) کی جانب سے بیجنگ میں جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق چین کی “14 ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی” کی مدت کے دوران ، چین میں انٹرنیٹ کی سہولیات میں قابل ذکر
Read More...

نیٹ فلکس کے منافع میں رواں سال ” 45 فیصد ” اضافہ ریکارڈ

آن لائن اسٹریمنگ سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی ’’نیٹ فلکس‘‘ کے منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سبسکرپشن قیمتوں میں اضافہ اور اشتہارات کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی بتائی گئی ہے۔
Read More...

اسمارٹ فونز کے ذریعے زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک نیا سسٹم تیار کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا آلہ بنا سکتا ہے۔ یہ سسٹم لوگوں کو بروقت بڑے زلزلے سے خبردار کرنے کا ایک کارگر طریقہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور یو ایس جیولوجیکل سروے (یو ایس
Read More...

چین نے قانون کے مطابق کنٹرول شدہ اشیاء کی برآمد کی اہل درخواستوں کا جائزہ لیا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے این ویڈیا چپس کی چین کو فروخت کی امریکی منظوری کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین-امریکہ لندن اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بعد فریقین نے متعلقہ عملدرآمد
Read More...

واٹس ایپ گروپ پر کتنے لوگ ٹائپ کررہے ہیں، یہ دیکھنا اب ہوا آسان

واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروایا ہے جس کی بدولت کسی گروپ میں بیک وقت کتنے لوگ "ٹائپ" کر رہے ہیں، یہ دیکھنا اب ممکن ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے فیچر کو ملٹیپل ٹائپنگ انڈیکیٹر کا نام دیا
Read More...

گوگل کا پاکستان میں اے آئی اوورویوز میں اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے رواں برس کے آخر میں پاکستان سمیت ایشیا کی مارکیٹوں میں اے آئی اوورویوز اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو گوگل سرچ میں اے آئی کی مدد سے تیار کردہ خلاصوں کے ذریعے صارفین تک
Read More...

انسانی مداخلت کے بغیر روبوٹک سرجری سے پتے کا کامیاب آپریشن

ہیوسٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے محققین نے روبوٹک سرجری کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی، مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹک سسٹم نے بغیر کسی انسانی مداخلت کے پِتہ نکالنے کے آپریشن کامیابی سے انجام دے دیے۔ محققین کے
Read More...

پاکستان میں اسٹار لنک سروس کے آغاز کی تیاریاں، ایلون مسک کی تقریب میں شرکت متوقع

پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک رواں سال کے اختتام تک اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق معروف
Read More...

چین کی جانب سے پاکستان سمیت 15 ممالک کو ڈیجیٹل بنیادی تنصیبات کی تعمیر میں مدد کی فراہمی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے انٹرنیشنل ڈولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان نے کہا کہ چین ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں باہمی رابطے اور تعاون کو مسلسل فروغ دے رہا ہے۔ چین نے پاکستان، لاؤس، مصر، یوگنڈا سمیت 15 ممالک اور بین
Read More...

مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق ہوتا ہے؟

مرد اور عورت کے دماغ کے درمیان فرق کا سوال ہمیشہ سائنسدانوں کے درمیان موضوع رہا ہے، کیونکہ دماغی امراض اور نفسیاتی امراض جنسوں کے درمیان مختلف طریقے سے ظاہر ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمجھ آجانا کہ حیاتیات بمقابلہ ماحولیات میں اس
Read More...