Browsing Category

china news

شنگھائی تعاون تنظیم تھیانجن سربراہ اجلاس کے آٹھ نتائج سامنے آئے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیانجن سربراہ اجلاس کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے سمٹ کے پریس سینٹر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بائیف کے ساتھ…
Read More...

چین کا نیا انیشی ایٹو عالمی ”گورننس خسارے“ کے حل کو فروغ دے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم پلاس کے اجلاس میں گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جس میں آگے بڑھنے کے راستے کی نشاندہی کی گئی اور آج کی گہری تبدیلیوں اور بڑھتے ہوئے گورننس خسارے میں…
Read More...

چین اور ازبکستان نئے دور کے ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین آئے…
Read More...

سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا دورہ کیا اور ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا…
Read More...

چینی صدر کی اہلیہ کا 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شریک غیر ملکی رہنماؤں کی بیگمات کے…

چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شریک غیر ملکی رہنماؤں کی بیگمات کے ساتھ تھیان جن ہائی حے دریا کا دورہ کیا۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطابق پھنگ لی یوان نے مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال…
Read More...

چین اور بیلاروس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری اعلیٰ سطح پر ترقی کر رہی ہے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود بیلاروس کے صدر…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا تھیانجن اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 25 واں اجلاس چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہوا۔پیر کے روزشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے تھیانجن اعلامیے پر دستخط کئے…
Read More...

چینی صدر نے گلوبل گورننس انیشی ایٹو پیش کر دیا گیا

شنگھائی تعاون تنظم پلس کا اجلاس چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہوا۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے گلوبل گورننس انیشی ایٹو پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین ایک زیادہ منصفانہ اور معقول عالمی گورننس سسٹم…
Read More...

صدر شی جن پھنگ ایک واضح اسٹریٹجک وژن کے حامل رہنما ہیں، یو این سیکر ٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، جو 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں، نے تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ ایک واضح اسٹریٹجک وژن کے حامل…
Read More...