Browsing Category

china news

چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم ”ریڈ سلک“ کا بیجنگ میں پریمیئر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں چین اور روس کی مشترکہ پروڈکشن فلم ”ریڈ سلک“ کے پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ، روسی نیشنل میڈیا گروپ کی بورڈ…
Read More...

چین سربیا کو ترقی کے راستے پر گامزن رہنے میں مدد فراہم کرتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سربیا کے صدرالیگزینڈر ووچیچ نے ملاقات کی۔ سربیائی صدر جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں…
Read More...

چینی عوام کا تاریخ کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کا طزر عمل متاثرکن ہے، سینیگال کے وزیراعظم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سینیگال کے وزیر اعظم عثمانی سونکو نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یادداشت کے بغیر کوئی بھی ملک ماضی سے سبق نہیں سیکھ سکتا اور ماضی کی غلطیوں کو دہراتا ہے، جس سے تاریخی صدمے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ …
Read More...

تاریخ سے سبق لینا قوموں کے عروج و زوال کو ظاہر کر سکتا ہے، سیکریٹری جنرل شنگھائی تعاون تنظیم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل یرمیک بایو نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سال دوسری جنگ عظیم میں فتح کی 80 ویں سالگرہ اور اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ …
Read More...

چین اور پاکستان مصیبت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہنے والےبھائی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، محمد شہباز شریف اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور…
Read More...

دوسری جنگ عظیم کی فتح میں چین کا کردار انتہائی اہم ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، جو 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں، انھوں نے تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ دوسری جنگ عظیم کی…
Read More...

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے…

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر" انصاف کی جیت" کے موضوع پر ایک ثقافتی شام کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ سمیت چینی رہنماؤں، مزاحمتی جنگ کے…
Read More...

چین اور روس کے تعلقات بین الاقوامی تبدیلیوں کے امتحان پر پورا اترے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی، روسی صدر اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ…
Read More...

چین اور منگولیا پہاڑوں اور دریاؤں سے جڑے دوست ہمسایہ ممالک ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منگولیا کے صدر یوخنا گیین خوریلسوخ سے ملاقات کی،منگولیا کے صدر اس وقت 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور…
Read More...

ایس سی او نے علاقائی تعاون کے نئے اتفاق رائے کو متحرک کیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چین کے ساحلی شہر تھیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اور چینی قیادت کی بہت تعریف کی۔ ان کی تقریر نہ صرف شنگھائی تعاون تنظیم کے…
Read More...