Browsing Category

china news

پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری

چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔ چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک ٹوائلیٹ میں ٹشو پیپر اسٹرپس حاصل کرنے کے لیے مختصر اشتہارات دیکھنے کی…
Read More...

پاکستانی انجینئرز کی تربیت اور اسکالرشپس کے لیے چین کے ساتھ تاریخی معاہدہ

پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چینی کمپنیوں کے درمیان پاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے اور عملی تربیت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ معاہدہ وزیراعظم کے حالیہ دورۂ چین کے دوران بی ٹو بی کانفرنس میں کیا…
Read More...

بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا

چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی نام پر اتفاق نہ ہونے کے باعث عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شوہر کا مطالبہ تھا کہ بچے کو اُس کے خاندان کا نام دیا…
Read More...

پیسہ بچانے کےلیے اپنے دانتوں کا خود علاج کرنے والا شہری اسپتال پہنچ گیا

چین میں پیسا بچانے کےلیے ایک معمر شہری نے خود ہی مصنوعی دانت تیار کرکے اپنے دانتوں کا علاج کرنے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص نے آن لائن خریدے گئے ریزن مواد سے اپنے لیے ڈینچر (دانتوں کا مصنوعی سیٹ) بنانے کی کوشش کی۔…
Read More...

اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی میں ”اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون“ کی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی 79ویں جنرل اسمبلی نے چین کی سرپرستی میں ”اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے درمیان تعاون“ کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے منظور کیا۔ ایس سی او کے تمام رکن ممالک سمیت تقریباً 40 ممالک نے قرارداد کی…
Read More...

مشترکہ طور پر عالمی جدیدیت کو فروغ دیا جانا چاہیے، چینی میڈیا

بیجنگ (اشاعت خصوصی) ”یہ عظیم فتح چینی عوام نے فسطائیت مخالف اتحادیوں اور دیگر ممالک کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑتے ہوئے حاصل کی ہے۔ چینی حکومت اور عوام ان غیر ملکی حکومتوں اور بین الاقوامی دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے جنہوں نے…
Read More...

چین کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے کام کا ایک اہم ستون بھی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کے تھیان جن سمٹ میں شرکت کے لیے آنے والے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حال ہی میں سی ایم جی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ کثیرالجہتی نظام کے حوالے سے حقیقی معنوں میں مؤثر…
Read More...

پاکستان، چین کے بی ٹوبی تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین نے زراعت‘ صنعت‘ صحت‘ تجارت‘ کان کنی اور معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں بی ٹو بی تعاون بڑھانے کے لئے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کی مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور مشترکہ منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں…
Read More...