Browsing Category
DIPLOMACY
چین اور انڈونیشیا کی جانب سے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان پہلی اعلیٰ حکام کی میٹنگ کا…
چین کے نائب وزیر خارجہ سن وئی ڈونگ اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے انٹرنیشنل ملٹری کوآپریشن آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر چانگ باؤ چھون نے جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک اور افریقی امور کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل قادر اور قومی!-->…
Read More...
Read More...
یوکرین کے معاملے پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، چینی وزارت خارجہ
یوکرین کی فوج نے حال ہی میں روس کے علاقے کرسک اوبلاست پر حملہ کیا تھا۔ روس نے اس حوالے سے یہ دعویٰ کیا کہ یوکرینی فوج کے حملے میں 60 سے زائد شہری ہلاک ہوئے تھے اور روسی فوج نے یوکرینی فوج کے حملے کو روکتے ہوئے کرسک اوبلاست میں ہنگامی حالت!-->…
Read More...
Read More...
برازیلی مسافر طیارے کے حادثہ پر بہت افسوس ہوا، چینی صدر
چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کو برازیل کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر تعزیتی پیغام بھیجا ۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ انھیں یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ برازیل میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آیا جس!-->…
Read More...
Read More...
فجی کے وزیر اعظم چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان!-->…
Read More...
Read More...
چین کی سفارتکاری کی مجموعی صورت حال میں مصر کو ایک اہم مقام حاصل ہے، وانگ ای
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کے بہترین دور میں ہے۔ چین کی سفارتکاری کی مجموعی!-->…
Read More...
Read More...
چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام!-->…
Read More...
Read More...
چین کبھی بھی بین الاقوامی تنازعات میں ملوث نہیں رہا، صدر ایسٹ تیمور
بیجنگ (ویب ڈیسک) ایسٹ تیمور جنوب مشرقی ایشیا میں نوسا ٹینگارا جزائر کے مشرقی حصے میں واقع ہے ، جس میں پہاڑی علاقے ،ساحلی میدان اور وادیاں ہیں جو تیل اور گیس کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ زراعت ایسٹ تیمور کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے، ملک میں 66!-->…
Read More...
Read More...
چین اور مشرقی تیمور کے درمیان دیرینہ روایتی دوستی ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ سے چین کے دورے پر آئے ہوئے مشرقی تیمور کےصدر راموس ہورٹا نے بیجنگ میں ملاقات کی۔پیر کے روز اس موقع پرشی جن پھنگ نےدونوں کہا کہ چین اور مشرقی تیمور کے درمیان دیرینہ روایتی دوستی ہے ۔ چین نے سب سے!-->…
Read More...
Read More...
برکس تعاون میں مزید شراکت داروں کا خیرمقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے برکس تعاون میکانزم میں شامل ہونے کے لئے ملائیشیا کی درخواست کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ برکس میکانزم کی ترقی وقت کے رجحان اور تمام ممالک کے مفادات کے مطابق ہے، جو!-->…
Read More...
Read More...
چین نے فطرت اور ماحولیات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، وزیر اعظم وانواتو
بیجنگ (ویب ڈیسک) وانواتو کے وزیر اعظم شارلٹ سالوی نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پانچ سال کے بعد یہ اُن کا چین کا دوسرا دورہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین کی کامیابیوں سے بہت متاثر ہوئے ہیں، خاص طور پر فطرت اور!-->…
Read More...
Read More...