Browsing Category

DIPLOMACY

چین- فلپائن تعلقات کو سنگین مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے لاوس کے شہر وینٹیانے میں فلپائن کے وزیر خارجہ اینریک آسٹریا منارو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ اچھی ہمسائیگی ، دوستی، باہمی فائدہ مند تعاون اور مشترکہ ترقی دونوں ممالک کے…
Read More...

یوکرین کے بحران میں اضافے اور پھیلاؤ کا خطرہ ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے گوانگ چو میں یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا سے ملاقات کی ۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یوکرین ایک دوسرے کے دوست ممالک ہیں اور…
Read More...

بیجنگ اعلامیہ سے مظلوم فلسطینی عوام میں مستقبل کی امید پیدا ہو رہی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تین دنوں کی بات چیت اور مذاکرات کے بعد، 14 فلسطینی دھڑوں نے بیجنگ میں مشترکہ طور پر تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی قومی اتحاد کو مضبوط کرنے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔ اعلامیے میں پی ایل او کو فلسطینی عوام کا…
Read More...

سی پی سی کا وفد نگوین فو ٹرونگ کی تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کے لئے ویتنام کا دورہ کرے گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاؤ مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی…
Read More...

چینی وزیر خارجہ آسیان تعاون پر وزرائے خارجہ کے اجلاسوں میں شرکت اور لاؤس کا دورہ کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 25 سے 27 جولائی تک لاؤس کے شہر وینٹیانے میں منعقدہ چین-آسیان (10+1) وزرائے خارجہ…
Read More...

بیجنگ اعلامیہ فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑی امید لے کر آیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ میں مصالحتی مذاکرات کیے۔ سی پی سی کی مرکزی…
Read More...

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔
Read More...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کو تعزیتی پیغام بھیجا جس میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار…
Read More...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں سینٹرل کمیٹی کا اجلاس ایک سنگ میل بن گیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سینٹرل کمیٹی کا حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والا تیسرا کل رکنی اجلاس چین کی اصلاحات اور کھلے پن میں ایک اور سنگ میل بن گیا ہے۔اجلاس میں کہا گیا کہ چین ایک عظیم ملک کی تعمیر اور چینی…
Read More...

امریکہ کا نام نہاد شی زانگ ایکٹ چین کے مفادات کو نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دستخط کردہ نام نہاد شی زانگ چین تنازعہ کے حل کو فروغ دینے کے ایکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد ایکٹ امریکہ کےاپنے مستقل موقف ، وعدوں اور بین الاقوامی…
Read More...