Browsing Category
ECONOMY
چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارتِ تجارت کے مطابق 2026 کے جنوری سے اپریل تک ملک بھر میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے قائم ہونے والے 20 ہزار 113 نئے ادارے رجسٹر کیے گئے، جو گزشتہ سال کے اسی مدت کے مقابلے میں 6.8 فیصد زیادہ ہیں۔اسی عرصے کے دوران!-->…
Read More...
Read More...
چوتھی ”چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو“ چین میں منعقد ہو گی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چوتھی ”چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو“ چین میں منعقد ہو گی 22 سے 26 جون تک بیجنگ میں منعقد ہو گی، جس کا موضوع ہے ”دنیا سے منسلک، مستقبل کی تخلیق“ ۔
جمعہ کے روز چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ٹیکنالوجی سے مزین سالِ نو کی خریداری: چین میں اسپرنگ فیسٹیول کی کھپت کا نیا منظرنامہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں، چینی قمری نئے سال کی خریداری کو چین کے سب سے اہم روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے لیے تیار کیا گیا ”نین ہو“ یعنی ساز وسامان کہتے ہیں۔یہ خاندانی اجتماع، برکات اور خاندانی پیار کے جذبات کا اظہار ہے۔
یہ روایت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین، سنکیانگ خصوصی پھلوں (آکسو) کے گیارہویں تجارتی میلے کا افتتاح
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سنکیانگ خصوصی پھلوں(آکسو) کے گیارہویں تجارتی میلے کی افتتاحی تقریب چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کے شہر آکسو میں منعقد ہوئی۔
ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس میلے میں نمائش ،فروخت، برانڈز کی تشہیر اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آگیا، گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات میں انہیں آگاہ کیا کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آگیا ہے اور اب سرمایہ کاری کے لیے ماحول بالکل تیار ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی نائب وزیراعظم کی امریکی سیکرٹری خزانہ اور تجارتی نمائندے کے ساتھ گفتگو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی معاملات میں چین کے نمائندہ خصوصی اور چینی نائب وزیرِ اعظم حہ لی فینگ نے امریکہ کے نمائندہ خصوصی اور امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمسن گریئر کے ساتھ ویڈیو لنک پر بات!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور امارات معیشت اور اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے کے لیے پرعزم
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور تجارتی شراکت داریوں میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے تجارت رانا احسان افضل خان کی یو اے ای کے وزیرِ تجارت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات ہوئی جس میں فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صحت کے شعبے سمیت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ کی جانب سے ٹیرف غنڈہ گردی بڑھانا بیکار ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لیے کیے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج کے مطابق 91.3فیصد افراد نے امریکہ کی ٹیرف غنڈہ گردی کی مذمت کی ہے ۔جواب دہندگان کا خیال ہے کہ یہ مختلف ممالک کو!-->…
Read More...
Read More...
الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی پر بھارت کے خلاف چین کی جانب سے ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ڈبلیو ٹی او میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی کے بھارتی اقدامات کے خلاف چین کے مقدمے کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کے متعلقہ اقدامات درآمدی متبادل سبسڈی ہیں!-->…
Read More...
Read More...