Browsing Category

ECONOMY

رواں سال چین کی نجی سرمایہ کاری 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی

بیجنگ(بزنس رپورٹر) نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے انچارج کے مطابق، اس سال کے آغاز سے، اہم نجی سرمایہ کاری منصوبوں کا قومی ڈیٹا بیس بنایا ہے، نجی سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لئے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے
Read More...

چینی کر نسی مسلسل 9 ماہ تک عالمی ادائیگیوں میں چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی رہی

سوئفٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2024 میں ، آر ایم بی نے رقم کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی ادائیگی کی کرنسیوں کی درجہ بندی میں دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ فعال کرنسی کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے جس کا
Read More...

یورپی یونین کو الیکٹرک گاڑیوں پر تنازع کو حل کرنے کے لئے آخری "ونڈو  پیریڈ” کو ضائع نہیں…

یورپی کمیشن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے کا پیشگی اعلان جاری کیا ، جس میں چین میں چین اور یورپی یونین کی تیار کردہ خالص الیکٹرک گاڑیوں پر 5 سال کے لئے 17 فیصد سے 36.3 فیصد کی
Read More...

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا آر ایم بی اثاثوں کی تقسیم کے لئے جوش و خروش میں بھی بہتری

حال ہی میں ، متعدد غیر ملکی مالیاتی اداروں نے چین میں نئی مصنوعات کو لانچ اور کاروبار کا آغاز کیا ہے جس سے چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے ۔نیوبرگر برمن فنڈ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی چیف اسٹریٹجسٹ آفیسر ژو بنگ چھین کا کہنا ہے کہ
Read More...

چین کا اعلی معیاری کھلا پن اور عالمی ٹیلنٹ پول کی چین آمد میں اضافہ

چین کے قومی محکمہ امیگریشن کے ںائب سربراہ لیو ہائی تھاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام "اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے" کے موضوع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین ہائی ٹیک ٹیلنٹ کی ملک آمد و روانگی، مستقل رہائش
Read More...

چین میں ورلڈ یوتھ ڈویلپمنٹ فورم 2024کی سرگرمیوں کا انعقاد

ورلڈ یوتھ ڈیولپمنٹ فورم 2024 کے تحت تبادلہ سرگرمیاں چین کے شہر نان ننگ ، ہانگ چو ، چھونگ چھنگ اور چھانگ شا سمیت چار شہروں میں منعقد ہوئیں اور 130 سے زائد ممالک اور 20 سے زائد بین الاقوامی تنظیموں سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے
Read More...

دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع

دوسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین پروموشن ایکسپو کا 100 روزہ کاونٹ ڈاون شروع ہو گیا۔اس ایونٹ کی آرگنائزر چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے مطابق اب تک، تقریباً 500 ملکی اور غیر ملکی کاروباری اداروں نے ایکسپو میں شرکت کی
Read More...

پاکستان کی چودہویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے میں شرکت

 چین میں 14 ویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق تاجکستان پہلی بار مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہے جب کہ پاکستان، کرغزستان، ازبکستان، قازقستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے
Read More...

چین کی مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری میں 10.9 فیصد کا اضافہ

رواں سال کے آغاز سے ، چین نے سازوسامان کی تجدید کو فروغ دینے کے لئے نئے اقدامات کے سلسلے کو بھرپور طریقے سے نافذ کیا ہے۔ گھریلو طلب کی صلاحیت کے اجراء کو تیز کیا گیا ہے اور سبز اور کم کاربن ترقی کو فروغ دیا گیا ہے ۔تازہ ترین اعداد و
Read More...

غیر ملکی کمپنیوں کا چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری ہے ، چینی میڈیا

رواں سال کے آغاز سے ہی غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ جاری رکھا ہوا ہے اور اپنے حقیقی سرمائے سے چین کی معیشت کے لئے "اعتماد کا ووٹ" ڈالا ہے۔ جرمنی پلاسٹک مشینری بنانے والی کمپنی آربرگ نے اگست میں چین میں
Read More...