Browsing Category

ECONOMY

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس میں 4 ارب ڈالر کے معاہدے طے

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی زرعی معاہدے طے پا گئے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے اس موقع کو پاکستان کے لیے سنگ میل قرار دیا۔ کانفرنس
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے انڈیکس کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے شاندار تیزی رہی، جس کے نتیجے میں کاروباری دنوں میں انڈیکس کے تمام ریکارڈزٹوٹ گئے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورۂ چین میں اقتصادی پیشرفت، سی پیک فیز ٹو کے آغاز اور نئے سرمایہ کاری معاہدوں کے اثرات بازار حصص
Read More...

پاکستان، چین کے بی ٹوبی تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین نے زراعت‘ صنعت‘ صحت‘ تجارت‘ کان کنی اور معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں بی ٹو بی تعاون بڑھانے کے لئے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کی مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور مشترکہ منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن، ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک اور تاریخ رقم ہوگئی، تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 53 ہزار کی حد عبور کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس
Read More...

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

امریکی شرحِ سود میں کمی کی توقعات پر ملکی اور بین الاقوامی بازاروں میں سونے کی خریداری کا رجحان ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی اور بین
Read More...

امریکی ٹیرف نافذ، ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے میں ریکارڈ گراوٹ

امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد بھارتی کرنسی میں ریکارڈ گراوٹ آئی ہے، آج پہلی مرتبہ بھارتی روپیہ 88 روپے فی ڈالر کی سطح سے نیچے گر گیا۔ ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کیے
Read More...

امریکا کا پاکستان میں تیل و گیس کیلئے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

تیل و گیس سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاری لانے کے لیے پاک امریکا مذاکرات ہوئے ہیں۔ حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سرمایہ کاری تیل کے خشکی اور سمندری ذخائر میں لائی جائے گی، امریکا تیل و گیس کی تلاش کے لیے 7 ارب 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ
Read More...

ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ چین کی اشیا ء کی تجارت 247.7 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

چینی وزارت تجارت کے مطابق حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔ ان میں اشیاء کی تجارت کا پیمانہ بڑھتا رہا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی رکن ممالک کے ساتھ اشیا کی تجارت 247.7 ارب ڈالر
Read More...

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تجارت کے حوالے سے تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاک-امریکا تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 84 پسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے
Read More...