Browsing Category
TOP STORIES
کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی
سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 540 ملین ڈالرز میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی اور سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی قونصلیٹ کراچی کا پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کیلئے طبی سامان کا عطیہ
کراچی میں چینی قونصلیٹ نے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال (پی سی ایف ایچ) کو طبی سامان اور اشیا عطیہ کر دیں۔ عطیہ کی جانے والی اشیا میں ڈیٹول، پوویڈون آیوڈین، الکوحل سواب، کے این 95 ماسک، ڈسپوزایبل فیس ماسک، سیفٹی دستانے اور لیٹیکس دستانے شامل!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کو ملکر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کیلئے زور لگانا ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو مل کر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کے لیے پورا زور لگانا ہوگا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسیحی برادری کو مذہبی تہوار کی مبارکباد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل
پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔
این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کیا گیا ہے اور اکتوبر میں پاکستان اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری کی جارہی ہے، ترجمان پٹیا
پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی صنعتی انفراسٹرکچر کے تحت ہائی ٹیک جدید مصنوعات تیارنہیں کی جاسکتیں اور افرادی قوت اور تکنیکی مہارت میں جدت سمیت صنعتی فکسچرز میں جدید تکنیک سے بہترین کوالٹی لا کر!-->…
Read More...
Read More...
’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔
کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان
ایل این جی کی امپورٹ سے ایک بار پھر مقامی آئل اینڈ گیس انڈسٹری متاثر ہونا شروع ہوگئی، ایکسپلوریشن کمپنیوں کو گزشتہ چار ماہ کے دوران 192 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
ایل این جی کی امپورٹ کے بعد گیس یوٹیلیٹیز نے مقامی فیلڈز سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
صحت ، تعلیم اور زراعت کا فروغ ،تیانجن یونیورسٹیز اوریونیورسٹی آف سرگودھا کے مابین مفاہمتی یاداشت…
بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے شہر تیانجن میں یونیورسٹیوں نے تعلیم، صحت اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے پاکستان کی سرگودھا یونیورسٹی کے ساتھ تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔
یونیورسٹی آف سرگودھا اور نانکائی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اداروں پر پابندیوں کا کوئی جواز نہیں ، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے ،…
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداروں پر پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، ہمارا دفاعی پروگرام جارحیت کیلئے ہرگز نہیں ہے، امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر!-->…
Read More...
Read More...