Browsing Category
TOP STORIES
چائنہ قونصلیٹ جنرل فرینڈشپ ایوارڈ 2024 کی تقریب کا لاہور میں انعقاد
لاہور میں چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو "چائنہ قونصلیٹ جنرل فرینڈشپ ایوارڈ 2024 سے نواز دیا ۔ قونصل جنرل ژا و شیرین نے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز افیئرز چوہدری سالک حسین سمیت 18!-->…
Read More...
Read More...
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مدارس بل پر بات چیت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف صدرمملکت سے ملنے پہنچے۔ اس موقع پر چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سائبیریا سے چلنے والی تیز ہواؤں کا آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان
بلوچستان کے اکثر اضلاع میں خشک سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ سائبیریا سے چلنے والی تیز ہوائیں آج بلوچستان میں داخل ہوں گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیریا کی ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
5 ماہ میں 2.66 ارب ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ موصول
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ 79 لاکھ ڈالرز کی غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی۔
وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال 2024ء کے ابتدائی 5 ماہ (جولائی تا نومبر) کے دوران بیرونی فنڈنگ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین ، پاکستانی سفارتخانے میں تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کے فروغ کیلئے ٹی وی ای ٹی فورم کا انعقاد
بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ (ٹی وی ای ٹی) فورم 2024 بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک کے پالیسی سازوں، ماہرین تعلیم اور صنعتی رہنماوں نے ہنرمندی کی ترقی میں تعاون!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں ، ملک خضر حیات اعوان
شالیمار گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین ملک خضر حیات اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ جات میں کاروبار کے وسیع مواقع موجود ہیں ،کوشش ہے کہ شالیمار گروپ آف کمپنیز چین کیساتھ ملکر عوام کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرے ۔اس!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں تھاگوس، ضلع گھانچے کے مقام پر رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا، یہ جامعہ ایک ٹرسٹ کے تحت قائم کی جا رہی ہے جس کی تعمیر سمندر پار پاکستانیوں سمیت پاکستان بھر سے مخیر افراد کے تعاون سے!-->…
Read More...
Read More...
ملک میں سردی کی شدت بڑھ گئی، کس شہر میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک گر گیا؟
ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے برآمدات میں نمایاں اضافے کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ نان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رولز میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...