Browsing Category

TOP STORIES

2025ء میں ساؤتھ چائنا سی کے علاقے کی سمندری ماحولیاتی حالت مجموعی طور پر مستحکم رہی، وزارت قدرتی…

 بیجنگ : چین کی وزارت قدرتی وسائل کے ساؤتھ چائنا سی بیورو ​ نے "سال 2025 کے لیے ساؤتھ چائنا سی علاقے کے سمندری ماحولیاتی انتباہ و نگرانی کا بلیٹن" اور "سال 2025 کے لیے ساؤتھ چائنا سی علاقے کے سمندری ماحولیاتی تحفظ و بحالی کا بلیٹن" جاری…
Read More...

 ایکواڈور کے صدر 16 اگست سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نو بوآ 16 سے 23 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ چین اور ایکواڈور جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں۔ یہ صدر ڈینیئل نو…
Read More...

ایک بار مشرق وسطیٰ میں ":  چینی جنگ مخالف فلم نے عالمی سنیما کے روایتی بیانیے کو نیا زاویہ دے…

بیجنگ :اس موسم گرما میں چینی فلم "ایک بار مشرقِ وسطیٰ میں" نمائش کے لیے پیش کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ فلم شمال مشرقی چین سے تعلق رکھنے والے سو فو نامی ایک باورچی کے نقطۂ نظر سے جنگ کے دوران عام لوگوں کی…
Read More...

چین ، صوبہ زے جیانگ میں مشترکہ خوشحالی کے مثالی علاقے کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے نشاندہی کی ہے کہ مشترکہ خوشحالی سوشلزم کا فطری تقاضا اور چینی طرز کی جدیدیت کی ایک اہم خصوصیت ہے۔ مئی 2021 میں  سی پی سی  سینٹرل کمیٹی نے صوبہ زے جیانگ کو مشترکہ…
Read More...

پاکستان کی قیادت نے امریکا ایران جنگ کے دوران جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے

اسلام آباد: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، وزارت خارجہ پہنچنے پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے استقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ناروے کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی، وفود کی سطح پر ملاقات میں…
Read More...

جاپانی فوج نے زہریلی گیس کے بم چینی زمین میں چھپائے ،یونٹ 731 کے سابق ارکان کی تصدیق

بیجنگ: چین میں جاپانی جارحیت کے دور میں جاپانی فوج کے یونٹ 731 کے کیے گئے جرائم کے ثبوت کے میوزیم نے 12 اگست کو مرتب کیے گئے نئے تاریخی مواد کا اجراء کیا ۔731 یونٹ کے ہیلر دستے (مانچو پانچ سو تینتالیسویں یونٹ ) کے طبی سپاہی تانیزاکی اور…
Read More...

چین کا بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ :چین کی وزارتِ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کردہ سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی جاری رکھی جائے گی۔وزارت تجارت کی تجاویز کے مطابق اسٹیٹ کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ 14 اگست 2026 سےبھارت…
Read More...

چینی فلموں کی بیرون ملک نمائش اور پروموشن کی سرگرمی "سلک روڈ لائٹ اینڈ شیڈو ” کا کرغزستان…

بیجنگ :چینی فلموں کی بیرون ملک نمائش اور پروموشن کی سرگرمی "سلک روڈ لائٹ اینڈ شیڈو " کا باضابطہ آغاز کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہوا۔ کرغزستان میں چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر لی ہوا، کرغزستان کی وزارت ثقافت، اطلاعات ،نوجوانوں کی پالیسی…
Read More...

چین کی قیادت میں اسمارٹ شہروں کے ڈیٹا کے استعمال کے لیے بین الاقوامی معیار کا عالمی فریم ورک جاری

بیجنگ : بین الاقوامی معیارات کی تنظیم (آئی ایس او) اور بین الاقوامی الیکٹرو ٹیکنیکل کمیشن (آئی ای سی ) نے حال ہی میں بین الاقوامی معیار "انفارمیشن ٹیکنالوجی — اسمارٹ شہروں میں ڈیٹا کے استعمال — حصہ 1: فریم ورک" جاری کیا ہے۔ یہ بین…
Read More...

چین کے میزائل تجربے پر تنقید سیاسی مقاصد پر مبنی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ جنیوا میں تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کے اجلاس کے دوران امریکہ اور دیگر ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں ایک متعلقہ ملک کے حالیہ میزائل تجربے پر تنقید کی گئی۔…
Read More...