Browsing Category
TOP STORIES
سابق چینی وزیر اعظم ژو رونگ جی انتقال کر گئے
بیجنگ :چین کے سابق وزیراعظم ژو رونگ جی علالت کے باعث 98 سال کی عمر میں بارہ اگست کی صبح گیارہ بج کر چھ منٹ پر بیجنگ میں وفات پا گئے۔ ژو نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی چودھویں اور پندرہویں مرکزی کمیٹیوں کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے!-->…
Read More...
Read More...
چین کے تحقیق و ترقی کے اخراجات پہلی بار دنیا میں سرفہرست
بیجنگ :جاپان اکنامک نیوز کے مطابق، چینی کمپنیوں اور جامعات کے تحقیق و ترقی کے مجموعی اخراجات پہلی بار امریکہ سے تجاوز کر گئے ہیں اور چین دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ جاپان کی وزارت تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی کی جانب سے!-->…
Read More...
Read More...
سی 919 چینی ساختہ بڑا مسافر طیارہ بین الاقوامی تجارتی پروازوں میں شامل ہو گیا
بیجنگ : ایئر چائنا کی بیجنگ سے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور جانے والی پرواز اب بدھ کے روز سے چینی ساختہ بڑے مسافر طیارے سی 919 کے ذریعے چلائی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی سی 919 باقاعدہ بین الاقوامی تجارتی روٹ پر پروازیں شروع کرنے کے مرحلے!-->…
Read More...
Read More...
موت اور زندگی کی جدوجہد سے احیاء تک کا طویل سفر: لانگ مارچ کے جذبے کی عصری اہمیت
بیجنگ :پاکستان کے سیاسی حلقوں میں "لانگ مارچ" ایک ایسا لفظ ہے جو اپنے ساتھ فوراً ایک تصویر کھینچ لاتا ہے۔ اکثر اس سے مراد شہروں کے درمیان پیدل نکلنے والا احتجاجی جلوس لی جاتی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ بہت سے پاکستانیوں کو معلوم ہے کہ سیاست!-->…
Read More...
Read More...
امریکی وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال کی پابندی ختم
واشنگٹن :امریکہ سے ملنے والی خبروں کے مطابق، امریکی حکومت نے وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر مختصر ویڈیو ز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم " ٹک ٹاک " کے استعمال پر پابندی کی ہدایت کو منسوخ کر دیا ہے ۔اس کی وجہ ٹک ٹاک کی!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا کولمبیا میں شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار
بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے کولمبیا کے صدر ابیلارڈو اسپریلا کو کولمبیا میں آنے والےشدید زلزلے کے بعد ہمدردی کا پیغام بھیجا ۔منگل کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا، جس سے شدید جانی اور مالی!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ جلد از جلد کیوبا پر پابندیاں ختم کرے ،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ:مریکہ نے حال ہی میں دوبارہ چین، روس اور کیوبا کے فوجی تعاون کو بہانہ بنا کر کیوبا کی مزید کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے منگل کے روز ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے!-->…
Read More...
Read More...
چین کے آفات سے نمٹنے کے تجربات قابلِ تقلید ہیں، چینی میڈیا
بیجنگ : سی جی ٹی این کی جانب سے کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج کے مطابق، 92.7 فیصد شرکاء نے چین کی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو خاصا سراہا ہے اور اسے قابلِ تقلید قرار دیاہے ۔87.4 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہے کہ قدرتی آفات سے پہلے چین!-->…
Read More...
Read More...
زانگ نان چین کی سرزمین ہے، بھارت کے نام نہاد "معیاری نام”غیر قانونی اور کالعدم ہیں، چینی…
بیجنگ: رپورٹس کے مطابق، بھارت نے نام نہاد "اروناچل پردیش" کے 27 مقامات کے ناموں کو بظاہر "معیاری"قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے کہا کہ زانگ نان کا علاقہ چین کی سرزمین کا حصہ ہے اور چین!-->…
Read More...
Read More...
جاپان کا ریکارڈ بلند دفاعی بجٹ فوجی توسیع کے عزائم کو عیاں کرتا ہے، چینی میڈیا
ٹوکیو:6 اور 9 اگست کو جاپانی شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر جوہری حملوں کی 81ویں برسی منائی گئی۔ ایک ایسے وقت میں جب جاپان کو اپنی جارحیت کی تاریخ پر سنجیدگی سے غور اور جنگ کے تلخ اسباق سے سبق سیکھنا چاہیے، جاپانی وزارتِ دفاع نے مالی سال!-->…
Read More...
Read More...