Browsing Category

TOP STORIES

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’ہلال جرات‘ سے نوازا گیا

ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی پُروقار تقریب ہوئی۔ اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات دیے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔ فیلڈ مارشل…
Read More...

این ڈی ایم اے صوبوں کے ساتھ تعاون مزید مربوط بنائے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ہنگامی موسمی صورتحال میں خطرے سے دوچار علاقے کے لوگوں کے لئے پیشگی آگاہی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں و سیلابی صورتحال کے متاثرین کی مدد و بحالی میں این ڈی ایم اے صوبوں کے ساتھ تعاون مزید…
Read More...

حکومت اقلیتوں کی قومی دھارے میں شمولیت کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کے کلیدی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اقلیتوں کی فلاح و بہبود حکومت کے ترجیحی فرائض میں شامل ہے،حکومت اقلیتوں کی سرکاری اداروں، پارلیمنٹ اور قومی دھارے میں بھرپور شمولیت کے…
Read More...

گیارہ کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد

ٹیکساس میں سیلاب کے بعد 11 کروڑ سال پرانے ڈائناسور کے قدموں کے نشانات برآمد کرلیے گئے۔ ٹیکساس ہل کنٹری میں جولائی میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں کم از کم 135 افراد ہلاک ہوئے تھے جو ٹریوس کاؤنٹی میں ایک غیر متوقع تاریخی دریافت کو سامنے…
Read More...

آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا میں آرمی چیف نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبکدوش ہونے…
Read More...

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومت بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ پی ایم آفس کے پریس ونگ…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار…
Read More...

وزیراعظم کی مستونگ میں سیکیورٹی فورسزپردہشت گردانہ حملے کی مذمت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں وزیراعظم آفس کے…
Read More...

پاک چین دوستی افلاک سے بھی وسیع اوربلند ہو چکی ہے، احسن اقبال

چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ PRSS-01 کو کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔ پاکستان کے وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اس پیش رفت کو سراہتے ہوئے…
Read More...