Browsing Category

TOP STORIES

بلوچستان سیلاب متاثرینِ کے لیے 5000مکانات مکمل تعمیر، 27000 مزید زیرتعمیر

حکومتِ پاکستان نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے 5000 مکانات کی تعمیر مکمل کر لی ہے، جبکہ مزید 27000 مکانات پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ پیش رفت وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی…
Read More...

والدین 10 سالہ بیٹے کو ایئرپورٹ پر اکیلا چھوڑ کر روانہ

اسپین کے مشہور جوزف تاردیلاس بارسلونا ایل پرات ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک جوڑا اپنے 10 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ کر پرواز میں سوار ہوگیا۔ اسپین کی قومی پولیس گارڈیا سیول کے مطابق بچے کو سفری دستاویزات میں مسائل کی وجہ…
Read More...

  آرمی چیف کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد قرار:ڈی جی آئی ایس پی آر 

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ برطانوی جریدے دی اکنامسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے…
Read More...

پاک چین خلائی تعاون میں پیشرفت، پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سےخلاء میں پہنچ گیا

چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں پہنچ گیا جس سے پاکستان اور چین کے مابین خلائی تعاون کی تاریخ میں ایک اور شاندار باب کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے…
Read More...

ایف بی آر اصلاحات کے مستقل نفاذ کو یقینی بنائیں: وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں اصلاحات سے جی ڈی پی میں ٹیکس کلیکشن کے تناسب میں اضافہ قابل اطمینان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر میں مجوزہ اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران گفتگو…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل: دی اکانومسٹ 

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔ برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں 3 اگست کو شائع ہونے والے مضمون میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں کو سراہا…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ گلگت بلتستان،سیلابی صورتحال پربریفنگ 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔ گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو…
Read More...

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پیر کو بیجنگ میں چائنا اٹامک انرجی اتھارٹی اور چین کی خلائی ایجنسی کے چیئرمین شان زونگڈے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان جوہری توانائی اور…
Read More...

وفاقی وزیر احسن اقبال, چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے ،دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل راہ ہے،پاکستان چین کی اقتصادی اور…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی ہے۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے وفاقی کابینہ کے اراکان سے بھی ملاقات کی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایرانی وزراء سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ایران کے صدر کے اعزاز…
Read More...