Browsing Category

TOP STORIES

نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول

بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے اگلے ہی روز اسے ایک لاکھ 70 ہزار 776 روپے کا بل…
Read More...

بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنک، گرین بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک روانہ ۔

کوئٹہ کی خواتین کو بہتر سفری سہولت کی فراہمی کے لیے پنک بس اور شہریوں کے لیے گرین بسوں میں اضافے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بلوچستان کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ بسوں کی خریداری کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ بلوچستان حکومت نے گزشتہ…
Read More...

بلوچستان میں بس مسافروں کی حفاظت کے لیے نئے اقدامات

محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے 15 جولائی کو تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو ایک مراسلے کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں کو جانے والی بسوں میں دو سکیورٹی گارڈ، سی سی ٹی وی کیمرے، ٹریکر اور پینک الارم…
Read More...

معاشی طور پرکمزورافراد کوالیکٹرک رکشے اور لوڈرفراہم کرنے کا لائحہ عمل طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت روزگار کیلئے ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بے روزگار ہیں۔ الیکٹرک بائيکس اور رکشہ سے متعلق سے اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ الیکٹرک وہیکل کی عام آدمی تک رسائی…
Read More...

صدر، وزیراعظم ملاقات

صدر مملکت اور وزیراعظم کی باہمی ملاقات نہ صرف حالات سے بالمشافہ آگہی ، مشاورت اور پارلیمانی جمہوری نظام کی ضرورت ہے بلکہ مئی کے مہینے میں پاکستان پر مسلط کی گئی فل اسکیل جنگ میں حملہ آور بھارت کی بدترین ہزیمت اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
Read More...

راولپنڈی میں سیلابی صورتحال: وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

راولپنڈی میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے…
Read More...

 انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کو شاباش,کسی بھی قسم کی لاپرواہی سے جانی نقصان نہیں ہوا :مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز جاری…
Read More...

پاکستان کی نصف آبادی لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدتی ہے: سروے

گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق گزشتہ سال پاکستان کی نصف آبادی نے لنڈا بازاروں سے کپڑے خریدے۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے نئے سروے کے دوران 48 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ سال لنڈا بازاروں سے استعمال شدہ کپڑے…
Read More...

پی ٹی آئی کی جانب سےغیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو برطانیہ سمیت اہم عالمی راستوں سے محروم…

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ الحمدللہ! پی آئی اے کی برطانیہ کے آسمانوں پر واپسی ہو چکی ہے، آج…
Read More...

برطانوی شہری والد صاحب سے ملنے جب چاہیں پاکستان آۓ :عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ برطانوی شہری اپنے والد صاحب سے ملنے جب چاہیں آ سکتے ہیں آج تک انہوں نے اپنے بچوں کو پاکستانی شہریت کیوں نہیں دلوائی؟؟ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی پر…
Read More...