Browsing Category

TOP STORIES

 قوم کی خدمت ہی ترجیح ہے : وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، اچھی کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شاباش دی جائے گی، کمی کوتاہی کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ضرورت پڑنے پر تادیبی کارروائی بھی ہوگی، کسی کو…
Read More...

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے SCO وزارتی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چینی وزیر خارجہ کو…
Read More...

پاکستان اور چین میں میڈیا شراکت داری کا اہم معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں کا تبادلہ اور اشتراک کو بڑھانا ہے۔ معاہدے کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی…
Read More...

صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے موقع…
Read More...

وزیراعظم کی دانش سکولز و یونیورسٹی کی تعمیر پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش سکولز اور دانش یونیورسٹی کی تعمیر میں ڈیجیٹل اور جدید کلاس رومز پر زیادہ سرمایہ کاری کی جائے، بطور خادم پاکستان قوم کے بچوں کو بین الاقوامی معیار کی تعلیم و تربیت اپنی اولین ذمہ داری سمجھتا ہوں۔ …
Read More...

 عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔

کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب سے کروں گی، کراچی پریس کلب نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔ اس موقع پر ریحام خان نے پاکستان کی…
Read More...

 وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم…
Read More...

 مریم نواز نے جنید صفدر کا چالان کیے جانے کا قصہ سنا دیا۔

مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ڈالا کلچر اور اسلحہ کی نمائش مجھے پسند نہیں، گزشتہ دنوں گھر آتے وقت میرے بیٹے…
Read More...

گیلپ سروے , خیبر پختونخوا کی عوام نے مریم نواز کو بہتر لیڈر قرار دے دیا

گیلپ کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 50 فیصد لوگ مریم نواز کو علی امین گنڈا پور سے بہتر سمجھتے ہیں، جن میں 37 فیصد پی ٹی آئی کے لوگ بھی شامل ہیں۔ گیلپ کی جانب سے کیے گئے رائے عامہ کے جائزے میں 58 فیصد عوام نے کہا کہ…
Read More...

عمران خان قانون کے سامنے سر جھکائیں، غلطیوں کا اعتراف اور توبہ کریں، امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ اگر عمران خان واقعی مذاکرات چاہتے ہیں تو پہلے قانون کے سامنے سر جھکائیں، غلطیوں کا اعتراف کریں اور نفرت کی سیاست سے توبہ کریں۔ انجینئر امیر مقام نے…
Read More...