Browsing Category
TOP STORIES
علی امین گنڈا پورکو حالات خراب کرنے کیلئے لاشیں چاہئیں احتجاج کے دوران دہشتگرد بن کر یا اسلحےکے ساتھ…
پنجاب حکومت کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تحریک کا اعلان اپنی حکومت کے لیے مہلت طلب کرنا ہے
لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج کشمیریوں کے حوصلے کو کبھی شکست نہیں دے سکے : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کے 22 شہداء سمیت ہر کشمیری شہید کو سلام جو ظلم کے خلاف حق کی صدا بنے، بھارتی قابض افواج آج کشمیرمیں ڈوگرہ راج کے مظالم دہرا رہی ہیں۔
یوم شہداء کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی ماہرین کی معاشی تعاون کی رپورٹ کی روشنی میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں مختلف شعبوں کے لیے عملی منصوبے کو حتمی شکل دینے اور اس پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں!-->…
Read More...
Read More...
فلسطین و کشمیر پر آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا؛ اُمید کے عالمی دن پر مریم نواز کا پیغام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین و کشمیر پر آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا۔
امید کے عالمی دن پر اپنے امید افزا پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمت وحوصلہ رکھیں توامید کی روشنی یقین کا تمتاتا سورج بن جاتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا انٹرن شپ پروگرام اڑان پاکستان سمر اسکالرز کے لیے منتخب طلبہ سے خطاب
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا میں کیا کام کیا؟ میں اللّٰہ سے کہوں گا کہ میرٹ پر کام کیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انٹرن شپ پروگرام اڑان پاکستان سمر اسکالرز کے لیے منتخب طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے یوٹیوبرزنے پاک بھارت جنگ میں بھی فساد پھیلایا، سیاست کے نام پر فساد کرنے کی اجازت نہیں…
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک فتنہ گروپ کا کام پروپیگنڈا اور فیک نیوز پھیلانا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے دور کی کوئی بھی آڈٹ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لاہورمیں تاریخی 8 گھنٹے موسلادھاربارش کا ریکارڈ قائم،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی متعلقہ افسران کو…
لاہور میں تقریباً 8 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارش کا نیا تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، جس میں اوسطاً 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر اور علامہ اقبال ٹاؤن میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی!-->…
Read More...
Read More...
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ہیڈ، وزیر اور پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن چائنا (این آر ٹی اے) ساؤ شو من کے درمیان جمعرات کو!-->…
Read More...
Read More...
ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔
مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 38.3 ارب ڈالر بھیجے گئے، یہ مالی سال 24-2023!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے،بھارت پاکستان میں…
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو بھارت نے پاکستان کے خلاف پالیسی کے طور پر اپنایا ہوا ہے۔
الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...