Browsing Category
World
چین کا سمندری ماحولیاتی تحفظ پر وائٹ پیپر جاری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس نے ”چین کے سمندری ماحولیاتی تحفظ“ پر جمعرات کے روز وائٹ پیپر جاری کیا ۔ وائٹ پیپر میں منظم طریقے سے چین کے سمندری احولیاتی تحفظ کے تصورات، طریقوں اور کامیابیوں کی وضاحت کی گئی.
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کی جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔
بد ھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ صدر عمرو چین کے لئے دوستانہ جزبات رکھتے ہیں،!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور بنگلہ دیش کا جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم کرنے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی جو سرکاری دورے پر چین میں ہیں ۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین-بنگلہ دیش تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فلپائن رین آئی ریف پر غیر قانونی طور پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں”رین آئی ریف پر غیرقانونی طور پر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کے باعث مرجان کی چٹان کے حیاتیاتی نظام کو پہنچنے والے نقصان پر چین کی جانب سے پیش کردہ تحقیقاتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عالمی تہذیبوں سے متعلق دسو یں نی شان فورم کا آغاز صوبہ شانڈونگ کے چھو فو شہر میں ہوا ۔ اس سال کے فورم کا موضوع ”روایتی ثقافت اور جدید تہذیب“ ہے، جس کا مقصد ” گلوبل سویلائزیشن انیشی ایٹو کو نافذ کرنا، تمام بنی نوع!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
بیجنگ (رپورٹنگ روم) نیٹو سربراہی اجلاس واشنگٹن میں شروع ہو گیا ہے۔رواں سال نیٹو کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر امریکہ نے اعلان کیا کہ یہ "سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سب سے پرعزم سربراہی اجلاس” ہے۔
تاہم، گزشتہ تین سالوں میں ہونے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور ہنگری کو اعلیٰ سطح تبادلوں کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے، چینی صدر
بیجنگ (آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ سے ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے بیجنگ کے دیایوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔پیر کے روز شی جن پھنگ نے اس موقع پر کہا کہ دو ماہ قبل ہنگری کے اپنے کامیاب سرکاری دورے کے دوران فریقین نے اعلان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
رین آئی ریف پر غیرقانونی طور پر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کے باعث مرجان کی چٹان کے حیاتیاتی نظام کو نقصان…
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت قدرتی وسائل کے تحت بحیرہ جنوبی چین کے ماحولیاتی مرکز اور بحریہ جنوبی چین کے انسٹی ٹیوٹ کی تیار کردہ ” رین آئی ریف پر غیرقانونی طور پر گراؤنڈڈ جنگی جہاز کے باعث مرجان کی چٹان کے حیاتیاتی نظام کو!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین مصنوعی ذہانت کو بالادستی کے لئے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت کرتا ہے، چینی میڈ یا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) شنگھائی میں 2024 کی ورلڈ اے آئی کانفرنس اور مصنوعی ذہانت کی عالمی گورننس پر اعلی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ہے ۔ چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔
کانفرنس!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امر یکی گروپس نے ایک سال کے دوران چینی اداروں پر ساڑھے چار کروڑ سے زائد سائبر حملے کئے ، چین کی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سال 2023 کے بعد سے امریکی سرکاری ایجنسیوں نے چینی حکومت کے حمایت یافتہ ‘وولٹ ٹائیفون’ ہیکر گروپ کے نام سے ایک نام نہاد جھوٹ گھڑا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ یہ تنظیم امریکی اہم انفراسٹرکچر پر سائبر حملوں میں ملوث!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...