Browsing Category

World

ایس سی او کے آستانہ اعلامیہ میں باہمی اعتماد کے اصولوں کو اپنایا گیا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کی اور دعوت پر قازقستان اور تاجکستان کے سرکاری دورے کیے۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں چینی صدر کے اہم خطاب کی عالمی برادری میں تحسین

بیجنگ : بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں تقریر اور شنگھائی تعاون تنظیم پلس ” آستانہ سمٹ میں اہم خطاب شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی…
Read More...

تاجکستان اور چین کے تعلقات مشترکہ ترقی کا نمونہ ہیں، سا بق سیکر ٹری جنرل ایس سی او

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ کے تاجکستان کے سرکاری دورے کے دوران فریقین نے نئے دور میں چین تاجکستان جامع اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے قیام کا اعلان کیا، جس میں مزید اعلیٰ نقطہ آغاز سے چین تاجکستان ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا نیا منصوبہ…
Read More...

تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمان کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں چینی و…

دو شنبے : چینی صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے مشترکہ طور پر دوشنبے میں تاجکستان میں چینی امداد سے بننے والی پارلیمنٹ کی عمارت اور سرکاری عمارت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ہفتہ کے روزشی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں…
Read More...

چین اور تاجکستان نے مشترکہ کمیونٹی کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چینی صدر

دو شنبے : چین کے صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے دوشنبے صدارتی محل میں بات چیت کے بعد صحافیوں سے مشترکہ طور پر ملاقات کی۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ پانچ سال بعد تاجکستان کے اپنے سرکاری دورے کے دوران میں نے…
Read More...

چین کے ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے، صدر پیرو

بیجنگ : پیرو کی صدر دینا بولوارٹے نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین کے ساتھ خاص طور پر سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی طرح ہم بھی توانائی کی منتقلی پر گہری…
Read More...

چینی صدر کا دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے کے بعد ہر ممکن امدادی سرگرمیوں پر زور

بیجنگ : چین کے صوبہ حونان کی دونگ تنگ جھیل کے بند میں شگاف پڑنے سے علاقے میں سیلاب آ گیا ، تاہم تمام مقامی متاثرہ افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ہفتہ کے روز اس خطرناک صورتحال کے تناظر میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی…
Read More...

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری

میگا بجٹ اور میگا کاسٹ پر مشتمل فلم کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اسے 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی…
Read More...

غزل گائیک استاد مہدی حسن کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے

تفصیلات کے مطابق 40 سال تک دنیائے موسیقی پر راج کرنے والے شہنشاہ غزل مہدی حسن نے 18 جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستھان میں آنکھ کھولی، مہدی حسن کے والد کا نام عظیم خان تھا اور ان کا تعلق کلاسیکل موسیقی کے خاندان سے تھا۔ مہدی حسن کے…
Read More...