الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی پر بھارت کے خلاف چین کی جانب سے ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ڈبلیو ٹی او میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی کے بھارتی اقدامات کے خلاف چین کے مقدمے کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کے متعلقہ اقدامات درآمدی متبادل سبسڈی ہیں…
Read More...

خواتین کی عالمی ترقی کو فروغ دینے کے حوالے سے چین کا موقف مضبوط اور طاقتور ہے، سری لنکن وزیراعظم

”یہ صرف زبانی حمایت نہیں ہے، یہ عملی حمایت ہے،“ سری لنکا کی وزیر اعظم اماراسوریا نے عالمی خواتین کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے ایک بڑے اور ذمہ دار ملک کی حیثیت سے چین کو سراہا ہے۔ عالمی خواتین سربراہی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چین نے…
Read More...

دُنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائیوان چین کا حصہ ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔چین کے علاقے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ ڈے کے حالیہ غلط اور منفی بیانات کے بارے میں، ترجمان چھن بن ہوا نے بدھ کے روز کہا کہ دنیا میں صرف…
Read More...

چینی صدر کے خطاب نے دنیا بھر میں خواتین کے امور کی ترقی میں اعتماد پیدا کیا، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ نیشنل کنونشن سنٹر میں خواتین کے عالمی سربراہی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ”خواتین سے متعلق بیجنگ عالمی کانفرنس کی روح کو آگے بڑھانا اور خواتین کی ہمہ جہت ترقی کے نئے عمل کو تیز کرنا“ کے…
Read More...

دہشت گردوں کیلئے معافی یا سزا میں کمی کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ

لوچستان ہائی کورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997ء (ATA) کے تحت سزا یافتہ قیدی کسی بھی قسم کی خصوصی یا عام معافی کے قانونی حق دار نہیں، دفعہ 21-ایف کے تحت دہشتگردی کے مجرموں کے لیے معافی یا سزا…
Read More...

دورہ امریکا کے دوران وزیر خزانہ کی اہم شخصیات سے ملاقات، معاشی استحکام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں جاری آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوسرے روز اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے…
Read More...

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جنوبی افریقا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

لاہور ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار ہے۔ چوتھے روز کھیل کا آغاز ہوا تو پہلی اننگز کے سنچورین ٹونی ڈی زورزی (16) تیسری ہی گیند پر شاہین آفریدی کے ہاتھوں ایل بھی ڈبلیو ہوگئے۔ 55 رنز کے مجموعی اسکور…
Read More...

ایوارڈ شو میں سجل علی کا یاسر حسین کو کرارا جواب؛ ہال قہقہوں سے گونج اُٹھا

شوبز انڈسٹری میں ایوارڈ کی تقسیم کی تقریبات میں جہاں چمک دمک، گلیمر اور مسکراہٹیں ہوتی ہیں، وہیں کبھی کبھار ایسے یادگار لمحات بھی جنم لیتے ہیں جو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ہوا جب اداکارہ سجل علی ایوارڈ…
Read More...

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں ذیابیطس اور موٹاپے کا جدید علاج متعارف کرادیا

بی ایف بائیو سائنسز نے پاکستان میں زیپٹائیڈ متعارف کرادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صفِ اوّل کی بائیوفارما سوٹیکل مینوفیکچرر بی ایف بائیو سائنسز نے ذیابیطس ٹائپ 2 اور موٹاپے کے علاج کیلئے اپنی جدید دوا Zeptide متعارف…
Read More...

انسٹاگرام نوجوانوں کیلئے کونسی نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے والا ہے؟

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نوجوانوں کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد وہ اپنی فیڈ پر وہ فحش مواد نہیں دیکھ سکیں گے۔ اس اپ ڈیٹ کا مطلب ہے کہ وہ صارفین جو نوجوانوں سے مخصوص اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہوں گے ان کو…
Read More...