ویمن کاز کا فروغ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔ان کے خطاب کا عنوان تھا خواتین کی بیجنگ سمٹ کی اسپرٹ کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کی ہمہ گیر ترقی کے نئے عمل کو تیز…
Read More...

بالادستی کی ذہنیت کو ترک کرتے ہوئے کثیر قطبی دنیا کے روشن مستقبل کی تعمیر کریں، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور امریکہ اقتصادی اور تجارتی میدان میں کش مکش ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ چین کی جانب سے ’’ریئر ارتھ اور متعلقہ اشیاء کی برآمدات پر کنٹرول‘‘ کو بہانہ بنا کر، امریکہ نے چین پر 100 فیصد محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور…
Read More...

چین میں خواتین کے امور میں نمایاں پیش رفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) خواتین کی عالمی سربراہی کانفرنس 13 سے 14 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہی ہے ۔پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کے زیر اہتمام اس اعلیٰ سطح کی بین الاقوامی کانفرنس کا مقصد عالمی صنفی مساوات اور خواتین کے کام کی ترقی کو…
Read More...

پاکستان کی سپر اسٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ان کی نئی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار اور مصنف عمار رسول کی یہ فلم 28 نومبر…
Read More...

چین کی اشیا ء کی درآمد و برآمد 33.61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، چینی کسٹمز جنرل ایڈمنسٹریشن

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 33.61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات 19.95 ٹریلین یوآن…
Read More...

ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔ یہ قومی پولیو مہم 13…
Read More...

اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین برگر، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

برگر 21 صدی کی بہت مقبول غذا بن گیا ہے اور اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا مہنگا ترین برگر کہاں ملتا ہے؟ اسپین میں ایک ایسا ریستوراں ہے جس نے “سب سے مہنگا برگر” پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ریستوراں…
Read More...

چائنا پویلین نے اوساکا ایکسپو میں گولڈ میڈل ایوارڈ جیت لیا

اوساکا (نیوز ڈیسک) اوساکا ورلڈ ایکسپو میں چائنا پویلین نے گولڈ میڈل ایوارڈ جیت لیا۔ پیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق چین کو یہ ایوارڈ بین الاقوامی نمائش بیورو کی جانب سے ورلڈ ایکسپو میں بڑے پیمانے پر خود تعمیر کردہ پویلین پر دیا گیا ۔ یہ…
Read More...

معمولی کاربن کے اخراج کے باوجود پاکستان موسمیاتی جنگ کی فرنٹ لائن پر

پاکستانی ہائی کمشنر یو کے نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے جس سے بچاؤ کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ پاکستان کا حق ہے۔ عالمی جریدے رائٹرز میں ایک آرٹیکل میں پاکستانی ہائی کمشنر یو کے ڈاکٹر محمد فیصل نے…
Read More...

دونوں جڑواں شہر ڈینگی حملوں کی لپیٹ میں، مزید نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی اور اسلام آباد ڈینگی مچھروں کے حملے کی لپیٹ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع راولپنڈی میں نئے 19 مریض سے ڈینگی مریضوں کی تعداد 908 ہوگئی۔ پرائیویٹ ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اب تک ڈینگی لاروا…
Read More...