چین کی ترقیاتی رفتار اور کامیابیاں حیران کن ہیں، وزیراعظم سامواد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساموا بحر الکاہل کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو دو اہم جزائر اور 8 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے۔ ساموا بحرالکاہل کے پہلے جزیرہ نما ممالک میں سے ایک ہے جس نے عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کیا اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات…
Read More...

بیجنگ نے اسموگ پر کس طرح قابو پایا؟ پاکستان اپنے بہترین دوست چین سے سیکھ سکتا ہے

چین نے صرف 10 سال کے عرصے میں فضائی آلودگی پر قابو پاکر دنیا کے لیے بہترین مثال قائم کی ہے کہ اگر مضبوط ادارے اور بہترین حمکت عملی کے ساتھ بنائی گئی پالیسیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ چین نے کس طرح سے فضائی…
Read More...

پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…
Read More...

حکومت کے قول وفعل میں بڑا تضاد سامنے آرہا ہے، شہباز رانا

تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ حکومت کے قول و فعل میں ویسے ہی بڑا تضاد سامنے آ رہا ہے، جس قسم کے اہداف رکھے جا رہے ہیں اور جو حکومت کی پالیسیاں ہیں اگر ان کو سامنے رکھا جائے تو پھر تو پاکستان کی معیشت کا حجم 2035 تک ایک ٹریلین…
Read More...

اداکارہ صحیفہ جبار انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ناراض، دلچسپ پوسٹ وائرل

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ جبار نے بھی انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت پر انسٹاگرام…
Read More...

مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل کرنے والے انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے فٹبالر ہیں،…
Read More...

پالیسی کی خامیاں، معاشی رکاوٹیں ’فائیو جی‘ کے اجرا کے منصوبوں پر اثر انداز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے غیر ملکی کنسلٹنٹس نے اہم پالیسی، کاروباری اور انتظامی چیلنجز کی نشاندہی کی ہے جو اپریل 2025 میں طے شدہ ’فائیو جی‘ اسپیکٹرم ٹیکنالوجی کے اجرا میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ ڈان اخبار…
Read More...

دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل Annals of Behavioral Medicine میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ روزمرہ…
Read More...

چین کا آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ

بیجنگ: چین نے آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ چین اگلے سال فروری کے آخر تک…
Read More...

چین میں آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے بھی مفید ثابت…

بیجنگ: چین میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان ،آسیان کے دیگر ممالک ، وسطی ایشیا اور افریقا کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں پانی کے باکفایت…
Read More...