انسولین کے خلاف مزاحمت دل کی خطرناک بیماری سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پری ڈائبیٹیز سے تعلق رکھنے والی کیفیت یعنی انسولین کے خلاف مزاحمت کسی بھی شخص میں دل کے والو کی عام اور سنجیدہ بیماری کے خطرات رکھتی ہے۔ ایک جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق انسولین کی مزاحمت…
Read More...

عالمی رہنمائوں کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم

واشنگٹن: عالمی رہنماں نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ…
Read More...

امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکی صدارتی انتخابات کے “ڈرامہ ” کا عروج ختم ہو چکا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ، جو انتہائی غیر یقینی طبیعت اور کاروباری ذہنیت کے حامل ہیں، وائٹ ہاؤس میں واپس آنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لوگ یہ پوچھے بغیر نہیں رہ سکتے کہ کیا…
Read More...

چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اپنا نیکسٹ جنریشن بید و سسٹم تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو تکنیکی طور پر زیادہ جدید اور عملی طور پر زیادہ طاقتور ہوگا ، اور اعلی معیار کی خدمات پیش کرے گا۔جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ منصوبے کے مطابق…
Read More...

چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے یماندو اورسی کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں یوراگوئے کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور یوراگوئے اچھے دوست اور ایک…
Read More...

سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے آل چائنا فیڈریشن آف سپلائی اینڈ مارکیٹنگ کوآپریٹوز کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر اپنی اہم ہدایات میں سپلائی اینڈ مارکیٹنگ کوآپریٹوز کو کہا کہ وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) اور…
Read More...

امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ یوکرین پر ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے گنگ شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ یوکرین بحران بدستور جاری ہے اور حالیہ دنوں زمینی جنگ میں مزید شدت…
Read More...

چین اور سنگاپور عالمی خطرات سے نمٹنے کا اتفاق رائے رکھتے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سنگاپور کے سینئر وزیر لی شین لونگ نے چین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے بیانات میں واضح کیا کہ “چین کی معیشت میں اب بھی ترقی کی کافی گنجائش موجود ہے” اور “دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کو نظر انداز کرنا غیر…
Read More...

آئی ایل ٹی سیزن 20 سیزن 3 کا 11 جنوری 2025 سے آغاز، شیڈول جاری

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کا آغاز دفاعی چیمپیئن ایم آئی ایمریٹس اور دبئی کیپیٹلز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم (ڈی آئی ایس) میں ایک بڑے مقابلے سے ہوگا ۔پہلی گیند ہفتہ 11 جنوری 2025 کو مقامی وقت کے مطابق…
Read More...