لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائر سکواڈ سے باہر ہو گئے

سٹار فٹبالر لیونل میسی انجری کے باعث ورلڈ کپ کوالیفائر سکواڈ سے باہر ہو گئے۔ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو ارجنٹائن ایف اے نے چلی اور کولمبیا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والے جنوبی امریکن ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اعلان کردہ سکواڈ سے باہر کر…
Read More...

نیند کے دوران خاص آوازیں سنا کر یادیں بھلائی جا سکتی ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف یارک میں کی جانے والی اس تحقیق کے محققین کے مطابق یہ طریقہ کار مستقبل میں تکلیف دہ یادوں سے لڑنے کی تکنیک کی…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ 2026 ایشین کوالیفائرز کیلئے چین کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا 

چین کی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم نے جاپان اور سعودی عرب کے خلاف آئندہ 2026 فیفا ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے لیے بدھ کو 27 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔ ورلڈ کپ ایشین کوالیفائرز کے آخری مرحلے…
Read More...

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اگلے ماہ بھارت میں ریلیز ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کی بلاک بسٹر فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اب بھارتی سنیما گھروں میں رنگ جمانے کو تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بزنس کرنے والی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ رواں سال ستمبر کے مہینے میں نمائش…
Read More...

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024بیجنگ میں منعقد ہوگا، انتظامیہ

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹرید ان سروسز 2024 ستمبر کے وسط میں بیجنگ میں منعقد ہوگا۔بدھ کے روز انتظامیہ کے مطابق میڈیا رجسٹریشن سسٹم 21 اگست سے 29 اگست تک صحافیوں کے لیے کھلا رہے گا۔میڈیا رپورٹرز سیفٹس کی آفیشل ویب سائٹ…
Read More...

امریکہ جوہری خطرات کے لئے دنیا کے سب سے بڑے اسٹریٹجک خطرے کا خالق ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیا۔ بدھ کے روز ترجمان نے کہا کہ حقائق پوری طرح ثابت کرتے ہیں کہ امریکہ حالیہ برسوں…
Read More...

چین بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لیے کوشاں ہے، چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کی روک تھام" کی مناسبت سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ بیرونی خلا کو پرامن مقاصد…
Read More...

چینی نیو انرجی گاڑیوں پر یورپی یونین کی سبسڈی مخالف تحقیقات کے حتمی فیصلے کی سختی سے مخالفت کرتے…

چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی یونین کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا نشاندہی کی ہے کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں یورپی…
Read More...

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا آر ایم بی اثاثوں کی تقسیم کے لئے جوش و خروش میں بھی بہتری

حال ہی میں ، متعدد غیر ملکی مالیاتی اداروں نے چین میں نئی مصنوعات کو لانچ اور کاروبار کا آغاز کیا ہے جس سے چینی مارکیٹ میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے ۔نیوبرگر برمن فنڈ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی چیف اسٹریٹجسٹ آفیسر ژو بنگ چھین کا کہنا ہے کہ…
Read More...

سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے، چینی میڈیا

بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں" کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا…
Read More...