چنگھائی تبت سطح مرتفع کے ماحولیاتی نظام میں مجموعی بہتری کا عمل جاری

چنگھائی تبت سطح مرتفع کی دوسری جامع سائنسی تحقیقات کے نتائج پر ایک پریس کانفرنس شی زانگ خوداختیار علاقے میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چنگھاَئی تبت سطح مرتفع، جو ایشیا کا آبی ٹاور ہے، گرم،…
Read More...

چین کی بندرگاہوں سے داخل ہونے اور جانے والے افراد کی تعداد میں سال بہ سال 62.34 فیصد اضافہ

رواں سال جنوری سے جولائی تک چین میں بندرگاہوں میں داخل ہونے اور جانے والے افراد کی تعداد 341 ملین رہی جو سال بہ سال 62.34 فیصد اور سرحد پار نقل و حمل کی گاڑیوں بشمول جہازوں، ٹرینوں اور گاڑیوں میں 52.09 فیصد کا اضافہ ہے۔پیر کے روز…
Read More...

پاکستان کی چودہویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے میں شرکت

 چین میں 14 ویں کاشغر۔ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کموڈٹی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق تاجکستان پہلی بار مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہے جب کہ پاکستان، کرغزستان، ازبکستان، قازقستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے…
Read More...

چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ کے وزرائے خارجہ کے غیر رسمی اجلاس کا انعقاد

چین، لاؤس، میانمار اور تھائی لینڈ نے تھائی لینڈ کے شہر چیانگ مائی میں وزرائے خارجہ کا غیر رسمی اجلاس منعقد کیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ میانمار کی موجودہ صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے۔ میانمار کے معاملے پر ہمیں تین بنیادی اصولوں پر…
Read More...

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا مستقبل روشن اور پائیدار ہے، صدر سسیچیلز

سسیچیلز کے صدرواول رامکلوان نے حالیہ دنوں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ایک اچھا اقدام ہے، اس لیے سسیچیلز بھی اس کی حمایت کرتا ہے اور بہت سے طریقوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے. انہوں نے زور دیا کہ چین…
Read More...

چین کی مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری میں 10.9 فیصد کا اضافہ

رواں سال کے آغاز سے ، چین نے سازوسامان کی تجدید کو فروغ دینے کے لئے نئے اقدامات کے سلسلے کو بھرپور طریقے سے نافذ کیا ہے۔ گھریلو طلب کی صلاحیت کے اجراء کو تیز کیا گیا ہے اور سبز اور کم کاربن ترقی کو فروغ دیا گیا ہے ۔تازہ ترین اعداد و…
Read More...

چین کامیابی سے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب ہو گیا

ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) انرجی ورکنگ گروپ کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے 68 ویں اجلاس میں، چین کو کامیابی سے 2025-2026 کی مدت کے لئے اپیک انرجی ورکنگ گروپ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ چین کو اپیک انرجی…
Read More...

تھائی لینڈ، لان چھانگ -میکانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کے نویں اجلاس کا انعقاد

تھائی لینڈ کے چیانگ مائی میں لان چھانگ -میکانگ تعاون کے وزرائے خارجہ کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور تھائی لینڈ کی نائب وزیر خارجہ ایکسری پنتارچی نے اجلاس کی…
Read More...

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی جمہوریہ ڈومینیکا کے صدر کی حلف برداری میں شرکت

جمہوریہ ڈومینیکا کے صدر لوئس ابینڈر کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جن زوانگ لونگ نے لوئس ابینڈر کی دوسری مدت کی حلف برداری میں شرکت کی۔لوئس ابینڈر نے پندرہ تاریخ کو نیشنل پیلس میں جن…
Read More...

چین، اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ باضابطہ طور پر فعال

بیجنگ میں اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے تعمیر کیے گئے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ کو باضابطہ طور پر فعال کیا گیا ہے۔ایک سپر چارجنگ اسٹیشن کی زیادہ سے زیادہ آؤٹ پٹ پاور 600 کلوواٹ تک جا سکتی ہے اور اوسطاً روزانہ سروس کی گنجائش 700گاڑیوں تک…
Read More...