سیشلز کے صدر، ویویل رام کالاوان کا سی ایم جی کو خصوصی انٹرویو

حال ہی میں سیشلز کے صدر رام کالاوان نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے ۔ صدر رام کالاوان کئی مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ سیشیلز اور چین ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں۔بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی ترقی کے ساتھ، وہ مستقبل میں دونوں…
Read More...

بجلی پر باقی صوبے بھی پنجاب کی طرح ریلیف دے سکتے ہیں، اس پر سیاست نہ کریں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنے وسائل سے 200 سے 500 یونٹ تک بجلی صارفین کوریلیف دیا، باقی صوبے بھی اپنے صوبے کے عوام کو یہ ریلیف دے سکتے ہیں لیکن بعض جگہوں سے ایسی باتیں سننے کو ملیں جن سے افسوس ہوتا ہے۔ …
Read More...

مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جو پنجگور کےڈپٹی کمشنر ذاکر علی…
Read More...

ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات

اسلام آباد: ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کے لیے ماڑی پیٹرولیم اور او جی ڈی سی ایل کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی ) کے تعاون سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی…
Read More...

اسپیس ایکس کا تاریخی مشن جس میں عام افراد خلا میں چہل قدمی کریں گے

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے ایک ایسا مشن 26 اگست کو لانچ کیا جا رہا ہے جس میں پہلی بار پہلی بارعام افراد کی جانب سے خلا میں چہل قدمی یا اسپیس واک کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اسپیس واک ایسا خطرناک کام ہے جو اب تک کسی حکومت…
Read More...

منشا پاشا اور صرحا اصغر کی ڈانس پرفارمنس کے چرچے

مقبول اداکارہ منشا پاشا اور صرحا اصغر کی جانب سے شیئر کی گئی ڈانس پرفارمنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر شائقین نے ان کی تعریفیں بھی کیں۔ دونوں اداکاراؤں نے انسٹاگرام پر کچھ دن قبل مختصر ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں دونوں کو بولڈ لباس میں…
Read More...

پاک بنگلادیش سیریز؛ پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے جبکہ 12:15 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی رونمائی ہوگی۔ دونوں ٹیموں کے…
Read More...

پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز، کراچی میں بھی خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کراچی میں بھی اس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں سمیت محکمہ…
Read More...

چینی صدر سے 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے کی ملاقات

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 33 ویں سمر اولمپکس میں شرکت کرنے والے چینی دستے سے ملاقات کی. انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پیرس اولمپکس میں، آپ نے…
Read More...

قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے چین کے دورے پر آنے والے مختلف ممالک کے مہمانوں کا…
Read More...